تارکین وطن: روس سے غیر قانونی طور پر فن لینڈ جانا اتنا آسان کیوں ہو گیا؟

ہیلسنکی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) فن لینڈ نے روس سے متصل اپنی تقریباً تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دی ہیں لیکن تارکین وطن پھر بھی غیر قانونی طریقوں سے یورپی یونین میں داخل ہونے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟ روس سے فن لینڈ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن افراد مزید پڑھیں

بلوچستان: سخت ویزا پالیسی کے خلاف احتجاج جاری، چمن بارڈر سے پاک-افغان تجارت چوتھے روز بھی معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ کے ذریعے تجارت مسلسل چوتھے روز بھی معطل رہی، سخت ویزا پالیسی کے خلاف دیے جانے والے دھرنے کے شرکا نے قندھار جانے والی شاہراہ کو مسلسل بند کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں

مہاجرین کیخلاف کریک ڈاون، 80 ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈ بلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) نادرا نے جعلی اور غیر قانونی طریقے سے ملک بھر میں حاصل کئے گئے لاکھوں قومی شناختی کارڈز بلاک کردیے ہیں۔ بلاک کئے گئے 80 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلوچستان میں جاری کئے گئے تھے۔ حکام نے بتایا ہے کہ جعل سازی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف بھی مزید پڑھیں

ایران کا دہشتگردی میں ملوث افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے دہشتگردی میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بھی بند کر دیا ہے۔ ایران سے غیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ افغان مزید پڑھیں

دہشت گردی نہ رکی تو ٹھکانوں میں گھس کر سبق سکھائیں گے، نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں، اگر بار بار کی تنبیہ کے باوجود یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو ہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں گھس کر انہیں سبق سکھائیں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے غیرقانونی مقیم افراد سے رابطوں کی انٹیلیجنس معلومات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے ہمارے پاس انٹیلیجنس معلومات ہیں کہ دہشتگرد پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا ہم نے انٹیلیجنس معلومات پر افغانستان کی عبوری حکومت کو دہشتگردوں مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا انخلاء: افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانوں کی ملک بدری کے سبب کشیدہ تعلقات کے درمیان افغانستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزیر تجارت کی قیادت میں یہ وفد ایک سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچا ہے۔ یہ افغان وفد پاکستان، ازبکستان مزید پڑھیں

سوڈان: “دارفور” میں ایک اور نسل کشی کا خدشہ ہے، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپی یونین نے نیم فوجی دستے آر ایس ایف، جو آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کے خلاف لڑ رہی ہے، کے ہاتھوں دارفور کے ماسالیت برادری کی”نسلی صفائی” کی مذمت کی ہے۔ یورپی یونین کے مطابق ماسالیت کے 1000 افراد مارے جا چکے ہیں۔ یورپی یونین نے سوڈان کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا الشطی پناہ گزین کیمپ،القدس یونیورسٹی اور ابوبکر مسجد پر چھاپے، بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے مغرب میں واقع الشطی پناہ گزین کیمپ کے مضافات میں چھاپہ مار کارروائیاں کی ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائیوں میں القدس یونیورسٹی اور ابوبکر مسجد شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس کے مزید پڑھیں

بے دخلی کی مہم:مغربی ممالک جانے والے افغان پریشان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی بے دخلی کی حکومتی مہم کی وجہ سے 30 ہزار سے زائد مغربی ممالک جانے والے افغان بھی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ اگست دوہزار اکیس سےپاکستان میں مقیم تیس ہزار سے زائد یہ وہ افغان ہیں جنہوں نے مغربی حکومتوں، نیٹو، بین الاقوامی مزید پڑھیں