اسلام آباد میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کر کے 800 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 400 افغان باشندوں کو پروف آف ریزیڈنس پر رہا کر دیا گیا جبکہ زیرِ حراست 375 افغان باشندوں کے پاس شناختی مزید پڑھیں

تارکین وطن کی آمد کی حد مقرر نہیں کر سکتے، جرمن وزیر داخلہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ جرمنی اپنے ہاں پناہ کے لیے آنے والے تارکین وطن کی آمد کی کوئی زیادہ سے زیادہ سالانہ حد مقرر نہیں کر سکتا۔ یوں انہوں نے صوبے باویریا کے وزیر اعلیٰ کی اس بارے میں تجویز رد کر دی ہے۔ یورپی مزید پڑھیں

پاکستان سے غیر قانونی افغان تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے جمعرات کو تصدیق کی تھی کہ حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ اس اقدام سے تقریباً 10 لاکھ افغان متاثر ہوں گے، جن میں وہ مزید پڑھیں

رواں سال ڈھائی ہزار سے زائد تارکین وطن بحیرہ روم میں ہلاک اور لاپتہ ہوئے، اقوامِ متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) رواں سال اب تک دس لاکھ سے زائد افراد نے تیونس سے بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش کی ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے غیر معمولی طور پر 260 فیصد زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) مزید پڑھیں

سوڈانی مہاجر کیمپوں میں 1200 سے زائد بچے ہلاک

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی ادارے یونیسیف نے بتایا ہے کہ جنگ زدہ افریقی ملک سوڈان کے مہاجر کیمپوں میں مئی کے مہینے سے اب تک بارہ سو بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس تباہ حال ملک میں ہزاروں نومولود بچوں کو موت کا خطرہ بھی ہے۔ یونیسیف مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں گشت پر معمور پولیس کی گاڑی پر دہشت گردوں نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا، جس کے مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری: پاکستان پالیسی پر نظرِثانی کرے، یو این ایچ سی آر

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی پکڑ دھکڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ افغان ریفیوجیز کمشنریٹ نے بھی اس پالیسی پر نظرِ ثانی پر زور دیا ہے۔ افغان ریفیوجیز کمشنریٹ نے یہ مشورہ مزید پڑھیں

برطانیہ: پناہ کے متلاشی خاندانوں کو ’سنگین‘ حالات کا سامنا

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) انسانی حقوق کی دو تنظیموں نے اپنی ایک مشترکہ رپورٹ میں ان سخت حالات پر روشنی ڈالی ہے، جن کا سامنا برطانیہ میں رہنے والے پناہ گزینوں کو ہے۔ رشی سوناک حکومت کی پناہ گزین کش پالیسیوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم مزید پڑھیں

طالبان تنازعہ: پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر گزشتہ ہفتے ہوئی خونریز جھڑپوں کے بعد پاکستان میں افغان مہاجرین پر کریک ڈاؤن کا ایک نیا سلسلہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے افغان مہاجرین کے خلاف ایک نیا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد مزید پڑھیں

نیا ریکارڈ قائم: ایک ہی دن میں 5000 سے زائد تارکین وطن 100 کشتیوں میں اٹلی پہنچ گئے

روم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پر انسانی حالات کے بارے میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی گئی ہیں۔ وہاں ایک ہی دن میں مہاجرین کی سو سے زائد کشتیاں پہنچیں، جن پر بچوں اور خواتین سمیت پانچ ہزار سے زائد افراد سوار تھے۔ Migrant boats 'queued up' in Lampedusa مزید پڑھیں