نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جمعہ کو مراکش اور اسپین پر الزام لگایا کہ وہ سرحد پر اپنے نسل پرستانہ طرز عمل کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ دونوں ملک میلیلا کی سرحد پر تارکین وطن کی ہلاکتوں کی صحیح طریقے سے تحقیقات کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پناہ گزین/تارکین وطن
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 40 سے زائد افراد لاپتہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے۔ ادھر پاکستانی وزیر داخلہ نے تصدیق کر دی ہے کہ گزشتہ ہفتے یونان کے قریب ڈوبنے والی کشتی پر 350 سے زائد پاکستانی سوار تھے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مزید پڑھیں
قندھار: افغان طالبان نے فلاحی پروجیکٹ پر کام کرنے والی خواتین پر پابندی لگادی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ قندھار میں طالبان نے مہاجرین کے ایک پروجیکٹ پر کام کرنے والی خواتین ملازمین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان کی طرف سے جاری کردہ سرکاری خط میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے گو کہ چند تنظیموں نے اپنی خواتین ملازمین کیلئے استثنیٰ لے مزید پڑھیں
تارکینِ وطن کی کشتی کو بچانے میں تاخیر ہوئی، تحقیقات کیلئے یونان پر دباؤ
ایتھنز (ڈیلی اردو/وی او اے) 13 جون کو 750 تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی کے ڈوبنے کی آزادانہ تحقیقات شروع کرنے کے لیے یونان پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں تارکین وطن کو لے جانےوالی کشتی کے اس سب سے مہلک حادثے میں، کم از کم 82 افراد کے ہلاک مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا جنین کے کیمپ پر حملہ، 5 فلسطینی ہلاک ، 90 زخمی
تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پیر کے روز اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس سے شدید لڑائی چھڑ گئی۔ فلسطینیوں نے سڑک کنارے بموں کے دھماکے کیے اور اسرائیلی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے کئی گھنٹوں کی اس لڑائی میں پھنسے اپنے مزید پڑھیں
پاکستان افغان مہاجرین کی من مانی گرفتاریاں بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی سکیورٹی حکام بلا تفریق افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔ ان افغان شہریوں کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے، جن کے پاس باقاعدہ پاکستانی ویزے موجود ہیں۔ سن 1979 سے لے کر 1989 تک کی مزید پڑھیں
’پناہ کی درخواست دینا کوئی جرم نہیں‘، روہنسٹروتھ باؤر
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ نے یورپی یونین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اپنی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین سے متعلق ایک مشترکہ اور منصفانہ لائحہ عمل اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ روہنسٹروتھ باؤر کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کشتی حادثہ: یونان میں 400 پاکستانیوں کی اموات کا شبہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کے سمندر میں خوفناک کشتی حادثے میں بڑی تعداد میں پاکستانی لاپتہ ہیں اور مسلسل نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کشتی میں سوار پاکستانیوں کی تعداد 400 ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ یونانی کوسٹ مزید پڑھیں
یونان میں کشتی ڈوبنے سے 59 تارکین وطن ہلاک، 100سے زائد کو بچا لیا گیا
ایتھنز (ڈیلی اردو/رئٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) یونان کے جنوبی ساحل پر تارکین وطن کو لے جانے والی ماہی گیروں کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 59 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ایک سو سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ یونان کے پانیوں میں ڈوب کر مزید پڑھیں
امریکہ میں70 ہزار نئے افغان پناہ گزینوں کی عارضی رہائشی حیثیت خطرے میں
واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) “امریکہ میں نئے افغان پناہ گزینوں کے خصوصی و یزے کی مدت اگست یا ستمبر 2023 میں ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ اس ملک میں قانونی طور پر رہنے کا حق کھو دیں گے ۔ اس کے بعد وہ نہ تو یہاں کوئی ملازمت کر مزید پڑھیں