ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 260 سے زائد افغان شہری ہلاک، افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو مانیٹرنگ سیل) ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں فائرنگ سے درجنوں افغان شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان شہری غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایران میں داخل ہونے والے افغان شہریوں کو ہلکے اور بھاری مزید پڑھیں

لبنان میں 7 لاکھ افراد کے بے گھر ہوجانے کی تصدیق ہوچکی ہے، آئی او ایم

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنانی حکومت کے مطابق، اِس جنگ کے نتیجے میں اب تک تقریبا بارہ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں. انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن اب تک سات لاکھ سے کچھ کم لوگوں کی تصدیق کرنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔۔ تنظیم ،سمندری راستے سے دیگر ملکوں کی جانب فرار مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام ایٹم بم حملے میں بچ جانے والے جاپانیوں کی تنظیم کے نام

ٹوکیو (ڈیلی اردو/وی او اے) جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی میں امریکی ایٹمی حملوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تنظیم کو امن کا نوبیل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جاپان کی تنظیم ’نیہون ہیدانکیو‘ جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور اس کے استعمال کے خلاف سرگرم ہے۔ نارویجین نوبیل کمیٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

عمر بن لادن: فرانسیسی حکومت نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے جب کہ ان کے واپس آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عمر بن لادن کئی برس سے فرانس کے گاؤں نور منڈی میں رہائش پذیر تھے جنہیں سوشل مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے: لبنان سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شام میں داخل ہوگئے، یو این ایچ سی آر

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد لبنان سے فرار ہو کر شام پہنچ گئے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ دو روز میں دگنی ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے ایکس پر لکھا مزید پڑھیں

ایران سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی مشکلات

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اِرنا/ڈی پی اے) ایران کی سرحد پر ایسے افغان مہاجرین کی قطاریں لگی ہوئی تھیں، جنہوں نے بچوں کو اپنی بانہوں اور کندھوں پر اٹھایا ہوا تھا اور ان کا کُل مال و متاع ان کے پاس موجود ایک یا دو بڑے بڑے بیگز میں بند تھے۔ ہر روز تقریباً مزید پڑھیں

اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد لبنان سے سینکڑوں افراد کی نقل مکانی

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) پوری رات جنوبی لبنان کے علاقوں سے لوگ دارالحکومت بیروت پہنچنے کی کوشش کرتے رہے۔ ہم ایسے بہت سے خاندانوں سے ملے جن کے پاس بہت کم سامان تھا۔ ان میں سے بہت سے لوگوں کو بیروت جانے والی مرکزی سڑک پر روک دیا گیا اور اب وہ عارصی پناہ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز اور ہنگری میں پناہ گزینوں کا بحران کتنا حقیقی؟

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے)نیدرلینڈز کے بیان کے چند گھنٹوں بعد ہنگری کی حکومت نے بھی اعلان کر دیا کہ وہ یورپی یونین کی سیاسی پناہ سے متعلق پالیسی سے استثنیٰ کے لیے درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ہنگری کے یورپی امور کے وزیر یانوش بوکا نے رواں ہفتے کہا تھا کہ پناہ گزینوں مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کی آمد روکنا: جرمنی نے بارڈر کنٹرول پر عملدرآمد شروع کردیا

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی بڑھتی آمد کے تناظر میں جرمنی نے اپنی سرحدوں پر پاسپورٹ کنٹرول شروع کر دیا ہے تاکہ غیر قانونی مہاجرین کو روکا جا سکے۔ یورپی یونین میں ایسے غیرمعمولی اقدامات ’آخری حربہ‘ سمجھے جاتے ہیں۔ جرمن پولیس پیر 16 ستمبر سے اپنی تمام زمینی مزید پڑھیں

20 لاکھ افغان پناہ گزین ملک بدر کرنے کا ایرانی منصوبہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایران میں کئی برسوں سے جاری معاشی مشکلات کے تناظر میں ملکی حکومت نے اب افغان پناہ گزینوں کو اپنے وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے مطابق آئندہ چھ ماہ میں 20 لاکھ کے قریب افغان باشندوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔ ایرانی پولیس کے سربراہ احمد مزید پڑھیں