سعودی عرب حراستی مراکز میں تارکین وطن پر کیا بیتتی ہے؟

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سعودی عرب سے ہزاروں ایتھوپیائی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ ان افراد کے مطابق ملک بدری سے قبل انہیں کئی مہینوں تک انتہائی برے حالات میں زیر حراست رکھا گیا۔ مئی کے مہینے میں ایتھوپیا واپس بھیجے جانے سے قبل عبداللہ محمد نے’ناقابل برداشت‘ 13 مہینے سعودی مزید پڑھیں

روسی صحافی نے اپنا نوبل امن انعام یوکرینی مہاجر بچوں کیلئے نیلام کر دیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی) یوکرینی پناہ گزین بچوں کی مدد کرنے کے مقصد سے روسی صحافی دیمتری مراتوف نے اپنا نوبل امن انعام 103.5 ملین ڈالر میں نیلام کر دیا ہے۔ نیلامی کی اس قیمت نے نوبل انعام کے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ تنظیم، ہیریٹیج آکشنزا، جس کی جانب سے اس نیلامی مزید پڑھیں

یوگنڈا میں پناہ گزینوں کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، یو این ایچ سی آر کا انتباہ

کمپالا (ڈیلی اردو/شِنہوا) پناہ گزینوں کے پیر کو عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یوگنڈا میں پناہ گزینوں کا بحران خطے میں بڑھتے ہوئے تنازعات اور پناہ گزینوں کے لیے بین الاقوامی مالی امداد میں کمی کی وجہ سے سنگین تر ہوتا جا رہا مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

جینوا + اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں اس دن کو منانے کا ایک مقصد پناہ گزینوں کے بارے میں احساس اور آگہی پیدا کرنا بھی ہے تاکہ اپنی زندگیوں کی بحالی کے لئے ان کے بلندحوصلے کو اجاگر کیا جائے۔ رواں برس اس دن کا موضوع ہے ” پناہ کا حصول ایک انسانی مزید پڑھیں

یونان: 108 تارکین وطن کو بحیرہ ایجیئن میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونانی کوسٹ گارڈز نے 108 تارکین وطن کو سمندر سے بچا لیا۔ یونانی کوسٹ گارڈز نے گزشتہ روز بحیرہ ایجیئن میں پھنسی ایک بادبانی کشتی سے 108 تارکین وطن کو بچا لیا۔ تیز ہواؤں میں گھری اس کشتی میں پانی داخل ہو رہا تھا اور یہ ڈوبنے کے شدید خطرے کا شکار مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم کے بعد ابتک سب سے زیادہ 3 کروڑ 65 لاکھ بچے بے گھر ہو چکے، یونیسیف

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) 2021ء کے آخر تک تنازعات، تشدد اور دیگر بحرانوں کی وجہ سے 3 کروڑ 65 لاکھ بچے بے گھر ہو چکے ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ (یونیسیف) کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ پریس ریلیز مزید پڑھیں

2021 میں 10 کروڑ افراد بے گھر ہوئے، یو این ایچ سی آر

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/روئٹرز) اقوام متحدہ کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا بھر میں بے گھر ہونے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقہ کے ساحلی علاقوں سے یورپ کی طرف آنے والے مہاجرین میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ پناہ گزینوں سے مزید پڑھیں

برطانیہ کی مہاجرین کو ملک بدر کرنیکی کوشش ناکام

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ سے مہاجرین کو لے کر روانڈا جانے والی ایک خصوصی پرواز آخری وقت میں منسوخ کر دی گئی۔ یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے خبردار کیا تھا کہ جن مہاجرین کو جبری طور پر روانڈا بھیجا جا رہا ہے، انہیں وہاں حقیقی قسم کے خطرات لاحق ہیں، اس لیے ایسا نہ مزید پڑھیں

پاکستان کے راستے دیگر ممالک جانیوالے افغان شہریوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے پسماندہ افغان شہریوں کے تیسرے ممالک کے لیے افغانستان سےانخلا کے تیسرے مرحلے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے تیسرے مرحلے کی منظوری وزارت داخلہ کی سمری پر دی ہے، جس کے بعد وزارت داخلہ نے افغانستان سے پسماندہ افغان شہریوں کے انخلا کے محفوظ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران سے 5 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) پاکستان اور ایران سے 5 ہزار 159 افغان مہاجرین وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ افغان وزارت مہاجرین اور بحالی امور نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ 4 ہزار 986 افغان مہاجرین ایران سے سرحد عبور کرکے مغربی صوبہ نمروز اور پڑوسی صوبہ ہرات آئے ہیں جبکہ 173 غیردستاویزی مہاجرین پاکستان سے مزید پڑھیں