نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشنر مشیل باچیلیٹ نے چینی حکام کو کہا ہے کہ وہ سنکیانگ میں ایغور آبادی کے خلاف امتیازی رویے کو ترک کریں۔ یہ بات باچلیٹ نے چین کے چھ روزہ دورے کے اختتام کے موقع پر کہی۔ انسانی حقوق کی کمیشنر نے اس دوران سنکیانگ مزید پڑھیں
زمرہ: پناہ گزین/تارکین وطن
افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کا ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو متنازع جزیرے پر منتقل کرنیکا فیصلہ
ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش نے مزید ایک لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کو ان کی مرضی کے برخلاف سابقہ غیر آباد بھاشن چار نامی جزیرے پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ نے وہاں پناہ گزینوں کی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Grateful to be received by #PMHasina. مزید پڑھیں
چین: یو این انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کا دورہء سنکیانگ
(ڈوئچے ویلے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر مشیل بیچلیٹ چینی صوبے سنکیانگ کا تاریخی دورہ کر رہی ہیں، جہاں بیجنگ پر مسلم اقلیتوں کو دبانے کا الزام ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ اسے امید ہے کہ یہ دورہ ‘غلط معلومات کی وضاحت کر سکے گا۔’ Uyghurs have urged UN human rights chief مزید پڑھیں
میانمار کے قریب کشتی ڈوب گئی،17 روہنگیا مہاجرین ہلاک، 50 لاپتہ
ینگون (ڈیلی اردو) ميانمار کے ساحل کے پاس روہنگيا مہاجرين کی ايک کشتی ڈوب گئی ہے۔ اطلاع ہے کہ کشتی ڈوبنے کا يہ واقعہ گزشتہ اختتام ہفتہ پر پيش آيا۔ کشتی پر تقريباً نوے افراد سوار تھے، جن ميں سے درجنوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کيا جا رہا ہے۔ ميانمار کے آئےياروادی خطے ميں مزید پڑھیں
ملک چھوڑنے والے افغان صحافی پاکستان میں کام کے خواہش مند
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان صحافی مہریا برکی گزشتہ ایک ماہ سے اسلام آباد میں افغان شہریوں کے لیے آواز بلند کرنے والے احتجاجی کیمپ کا حصہ ہیں۔ وہ تین ماہ قبل پاکستان آئی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان میں بطور مزید پڑھیں
چین کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر کو سنکیانگ دورے کی اجازت
بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر پیر کے روز چین کے سنکیانگ خطے کا دورہ کریں گی۔ چین نے برسوں بعد اس کی اجازت دی ہے۔ بیجنگ پر ایغور مسلم اقلیتوں کے خلاف زیادتیوں اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے الزامات ہیں۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں افغان مہاجرین کا احتجاج: ‘نہ پاکستان اور نہ ہی عالمی برادری ہماری مدد کر رہی ہے’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میں کبھی کابل سے دُور جا سکوں گی۔ تاہم طالبان کے آنے سے حالات نے کچھ ایسا پلٹا کھایا کہ ہم پہلے اپنے ہی ملک میں در بدر ہو گئے اور بعد میں جان بچانے کی غرض سے پاکستان کا مزید پڑھیں
بھارتی شہریت نہ ملنے پر سینکڑوں مایوس ہندو پاکستان لوٹ گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں ایسے پاکستانی اقلیتی پناہ گزینوں کے مفادات کے لیے آواز بلند کرنے والی سماجی تنظیم ‘سیمانت لوک سنگھٹن‘ (ایس ایل ایس) کا کہنا ہے کہ بھارت کی شہریت کے حصول کے لیے اپنی درخواستوں پر کئی برسوں تک کوئی پیش رفت نہ ہونے کے بعد بہت سے مزید پڑھیں
یوکرینی شہر لوہانسک میں ایک اسکول پر روسی بمباری، 60 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
کیف (ڈیلی اردو) مشرقی یوکرین کے ایک سکول پر ہونے والی روسی بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس علاقے میں یوکرین کی افواج، روسی فوجیوں اور علیحدگی پسندوں سے لڑ رہی ہیں۔ لوہانسک کے ضلعی گورنر سرہی ہیدائی نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق مزید پڑھیں