برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہر سال ہزاروں افریقی مہاجرین یورپ کے خطرناک سفر پر روانہ ہوتے ہیں اور ان میں سے بے شمار راستے میں ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔ اب اسمگلروں نے ان مہاجرین کو تیسرے راستے یعنی کنیری جزائر سے یورپ پہنچانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ افریقی براعظم کے کنیری جزائر مزید پڑھیں
زمرہ: پناہ گزین/تارکین وطن
پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش حملہ: داعش کا بمبار افغان شہری تھا
پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شیعوں کی ایک مسجد میں گزشتہ جمعے کے دن خود کش بم حملہ کرنے والا داعش کا بمبار ایک افغان شہری تھا۔ نماز جمعہ کے دوران کیے گئے اس بم حملے میں 64 افراد مارے گئے تھے۔ اس حملے میں مزید پڑھیں
روسی جارحیت: یوکرین سے 20 لاکھ افراد کی نقل مکانی
کییف (ڈیلی اردو/اے پی) یوکرینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ روسی جارحیت کے دو ہفتے مکمل ہونے سے قبل ہی اب تک 20 لاکھ افراد ملک سے انخلا کر چکے ہیں۔ یوکرینی حکام کی جانب سے یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب روسی افواج نے یوکرینی شہر ماریوپول کا مزید پڑھیں
فوری جنگ بندی کیلئے یوکرین، روس مذاکرات کا دوسرا دور جاری
ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے مشیر، میخائلوف پوڈولک نے جمعرات کو ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ان کے وفد کے اس وقت روس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جن کا مقصد موجودہ بحران کو ختم کرنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوکرین عارضی صلح اور فوری جنگ مزید پڑھیں
500 مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہو گئے
میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریبا پانچ سو مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز اسپین کے میلیلا انکلیو پر تقریبا 2500 تارکین وطن نے اچانک دھاوا بول دیا تھا۔ ان میں زیادہ تر افریقی تارکینِ وطن تھے۔ Some 2,500 migrants, refugees try to cross Spain’s Melilla border https://t.co/fde0zcc7It — مزید پڑھیں
پاکستان سے خواتین اور بچوں سمیت 240 افغانی بے دخل
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) غیر قانونی طور پر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے 200 سے زائد افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ پیر کی شب ان افراد کو طورخم سرحد پر طالبان حکام کے حوالے کیا گیا۔ #Pakistan: Police arrested 240 #Afghan nationals for illegally entering Pakistan without valid مزید پڑھیں
لیبیا: سمندر کے قریب 245 غیرقانونی تارکین وطن کو بچالیا گیا، آئی او ایم
طرابلس(ڈیلی اردو/شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی او ایم) نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے 245 غیرقانونی تارکین وطن کو ساحل سے بچاکر واپس لیبیا پہنچادیا گیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ 6 سے 12 فروری کے درمیان سمندر میں 245 تارکین وطن کو بچایا گیا مزید پڑھیں
ابوظبی کے افغان مہاجرین کیمپ میں ریلی، امریکا منتقل نہ کرنے پر شدید احتجاج
ابوظبی (ڈیلی اردو) امریکا، افغانستان سے انخلا کے وقت جن افغان شہریوں کو باہر لے گيا انہیں خلیجی ممالک میں 6 ماہ سے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا ہے۔ خلیجی ممالک میں گزشتہ چھ ماہ سے رہائش پذیر افغان مہاجرین نے پناہ گزین کیمپوں میں احتجاج شروع کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں
شام: ادلب پناہ گزیں کیمپ میں سردی سے دو بچے ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اے پی) شام میں شدید برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرجانے کے سبب بے گھر افراد کے کیمپوں میں دو بچے ہلاک ہو گئے۔ پناہ گزینوں کو انتہائی سردی کا سامنا ہے اور خیموں کو بچانے کے لیے بھی سخت جد و جہد کرنی پڑ مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطینیوں کیخلاف نسل پرستانہ برتاؤ کا مجرم ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حقوق انسانی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ‘نسل پرستانہ رویہ’ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔ جواباً اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیم پر ہی سامیت دشمنی کا الزام عائد کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یکم فروری منگل کے روز مزید پڑھیں