بحیرہ روم میں 120 مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی امدادی تنظیم سی واچ کے مطابق بحیرہ روم میں ایک سو بیس مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ جاری ہونے والے بیان کے مطابق اس تنظیم کے جہاز سی واچ تھری نے پہلی امدادی کارروائی لیبیائی ساحل کے قریب کی، جہاں چھیاسٹھ افراد کو بچایا گیا اور ان مزید پڑھیں

9 ماہ کے دوران سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں جرمنی میں جمع کرائی گئیں

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں اس سال ستمبر کے آخر تک سیاسی پناہ کے متلاشی ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔ یہ تمام غیر ملکی پہلی مرتبہ پناہ کی درخواستیں دینے والے تھے۔ پناہ گزینوں کے امور کے نگران وفاقی جرمن دفتر کے مطابق یہ تعداد گزشتہ برس کے مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے 16 غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد

ٹریپولی(شِنہوا) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل سے 16 غیر قانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ٹویٹ میں بتا یا کہ پیر کی شام ٹریپولی بحریہ کے اڈے پر 2 کشتیاں پہنچیں مزید پڑھیں

لیبیا میں زیرحراست 6 مہاجرین کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا، اقوام متحدہ

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے ایک حراستی مرکز میں موجود چھ تارکین وطن افراد کو مبینہ طور پر سکیورٹی گارڈز نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کو طرابلس کے مغربی حصے میں واقع مابانی حراستی مرکز میں افراتفری کے نتیجے میں پیش آیا۔ مہاجرین کی عالمی مزید پڑھیں

افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا بلوچ مہاجرین کے گھروں پر چھاپے، 7 افراد گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے بلوچ اکثریتی صوبے نیمروز میں افغان طالبان کی جانب سے بلوچ مہاجرین کے گھروں پر بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے ہیں جن میں بزرگ بلوچ رہنماء سمیت سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق آج شام کے وقت نیمروز شہر کے مضافات میں واقع بلوچ مہاجرین کے مزید پڑھیں

لیبیا میں 4 ہزار تارکین وطن گرفتار، ایک ہلاک، 15 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت طرابلس کے مغربی حصے میں بڑے پیمانے پر چھاپوں کے دوران چار ہزار کے قریب تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔ Situation is still going worse today on refugees, asylum seeker and migrants in Libya pic.twitter.com/3PZMTrKbSl — I'm a Refugee… (@OsmanMo68648074) October 1, 2021 وزارت داخلہ مزید پڑھیں

پاکستان نے 1200 افغان پناہ گزینوں کو بے دخل کر دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی طور پر افغانستان جانے والے 40 سے زائد پاکستانی باشندوں کو پاسپورٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی حکام نے بغیر دستاویزات کے مزید پڑھیں

میکسیکو نے بھی ہیٹی کے باشندوں کی ملک بدری شروع کردی

میکسیکو (ڈیلی اردو) امریکا کے بعد میکسیکو نے بھی ہیٹی سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو ان کے ملک واپس بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ میکسیکو کے جنوب مشرقی شہر ویلاہرموسا سے پہلی پرواز 70 افراد کو لے کر ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ آؤ پرنس پہنچی۔ ان میں 13 کم عمر افراد بھی شامل مزید پڑھیں

میری چھوٹی بہن کی زبردستی طالبان جنگجو سے شادی کر دی جائے گی، افغان پناہ گزین

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’طالبان نے مجھے بتایا کہ میری بہن کی جلد ہی کسی جنگجو سے زبردستی شادی کر دی جائے گی۔‘ یہ الفاظ برطانیہ میں مقیم ایک افغان طالب علم کے ہیں جو سکالرشپ پر یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں۔ جب طالبان نے کابل پر قبضہ کیا تو وہ طیارے کے ذریعے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: معروف روہنگیا کارکن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

ڈھاکا (اے پی/روئٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) روہنگیا مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن محب اللہ کو بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کئی عالمی تنظیموں نے اس واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے قتل کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں