پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول کيا۔ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے بعد درجنوں افغان فنکار مزید پڑھیں
زمرہ: پناہ گزین/تارکین وطن
امریکی انخلا کے بعد پہلی غیر ملکی پرواز سے 200 افراد کابل سے روانہ
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان سے 30 اگست کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد کابل سے غیر ملکیوں کو لے جانے والی پہلی پرواز میں امریکی شہریوں سمیت تقریباً 200 مسافر دارالحکومت سے روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق دوحہ کے لیے پرواز ایسے مزید پڑھیں
بلوچستان: کوئٹہ پہنچنے والے 700 افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا گیا
چمن (ڈیلی اردو/این این آئی) پاکستانی حکام نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد کوئٹہ پہنچنے والے 700 افغان مہاجرین کو ملک بدر کر دیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مہاجرین چمن پر واقع پاک افغان سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے تھے، سیکیورٹی حکام نے پناہ گزینوں کو مزید پڑھیں
یورپین یونین کا افغان مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار
برسلز (ڈیلی اردو) یورپین یونین کے رکن ممالک نے افغانستان سے ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ یورپین یونین کا اس حوالے سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ہم افغانستان کے بحران کے ذمے دار نہیں ہیں۔ یورپین یونین کا اپنے بیان میں کہنا ہے مزید پڑھیں
افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پاکستانی وزیر داخلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا پاک افغان سرحد سے باڑ ہٹانے کا بیان دیکھا ہے، سرحد پر باڑ بڑی مشکل سے اور اپنے جوانوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے لگائی ہے جسے ہٹانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں
اٹلی: 539 غیرقانونی تارکینِ وطن کو بچا لیا
روم (ڈیلی اردو) ماہی گیری کی ایک کشتی میں سوار 539 تارکین وطن کو سمندر سے بحفاظت بچا کر اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ کسی ایک کشتی میں سوار سمندر میں پھنسے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے جسے بچایا گیا ہے۔ ان کی کشتی لامپے ڈوسا کے ساحل سے مزید پڑھیں
’طالبان خوفناک لوگ ہیں۔۔۔ ان کے سینوں میں دل نہیں‘ ، افغان پناہ گزین
کوئٹہ + کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک طرف طالبان افغانستان میں اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کر رہے ہیں تو دوسری جانب ہزاروں افغان شہری خوف کے مارے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ خوفزدہ اور نقل مکانی پر مجبور ان بہت سے افغان شہریوں کی ایک بڑی تعداد چمن بارڈر کے ذریعے مزید پڑھیں
احمد شاہ سادات: افغانستان کے سابق وزیر جرمنی میں پیزا ڈیلیوری بوائے بن گئے
برلن (ڈیلی اردو) افغانستان کے سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات جرمنی میں پیزا ڈیلیوری کی ملازمت کررہے ہیں۔ Ich recherchierte die Story nach, las afghanische Zeitungen, sprach mit anderen Afghanen. Sie stimmte. Gestern nahm er sich zwei Stunden vor seiner Schicht Zeit, um mir zu erzählen wie es dazu kommen konnte. Der Fall مزید پڑھیں
لیبیا کے ساحل سے 400 غیر قانونی مہاجرین کو بچالیا گیا، یو این ایچ سی آر
طرابلس (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ تقریباً400 غیر قانونی مہاجرین کو بچا کر لیبیا واپس پہنچا دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے منگل کو ٹویٹ کیا کہ گزشتہ رات تقریباً 400 افراد کو لیبیا واپس بھیجا گیا مزید پڑھیں
کابل سے انخلا کی پروازیں یورپ تک بڑھا دی گئیں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے افغانستان سے انخلا کی کوششوں میں اپنے نیٹو اتحادی جرمنی کی معاونت کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی فوج کے میجر جنرل ولیم ٹیلر نے یہ بات امریکی فوج کے جوائنٹ سٹاف کے ساتھ ایک پریس بریفنگ میں کہی۔ جس سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جرمنی یورپ مزید پڑھیں