سمندری راستے سے یورپ جانیوالے غیر قانونی تارکین وطن کی ہلاکتوں میں دو گنا اضافہ

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل آرگنائزین فار مائیگریشن (IOM) نے بدھ کے روز کہا ہے کہ سمندر کے راستے یورپ جانے والے تارکین وطن کی ہلاکتوں کی تعداد اس سال کے پہلے چھ مہینوں میں گزشتہ برس 2020 کی اسی مدت کے مقابلے میں دو گنا سے زیادہ مزید پڑھیں

برطانیہ: غیرقانونی امیگریشن، انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے سخت سزائیں تجویز

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) برطانیہ نے امیگریشن قوانین میں ترمیم کے لیے ایک بل متعارف کرایا ہے جس کے تحت ملک میں پناہ حاصل کرنے کے لیے مہاجرین کا غیرقانونی طور پر آنا جرم قرار دیا گیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت برطانیہ میں بغیر اجازت اور غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے مزید پڑھیں

اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک، 46 کو بچالیا گیا

انقراہ (ڈیلی اردو) بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کی کشتی اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب ڈوب گئی، جس کے ننیجے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ Seven people, including a pregnant woman, died in a shipwreck about nine kilometers off the مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا لیبیا میں پناہ گزین یمنی بچے کی گمشدگی پر اظہار تشویش

طرابلس (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) اور اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف) نے لیبیا میں پناہ گزین یمنی بچے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین، یو این مزید پڑھیں

جرمن فوج کی مدد کرنیوالے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا، وزیر داخلہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/روئٹرز) نیٹو کا افغان مشن ختم ہونے کے قریب ہے، جرمنی نے ابتدا میں صرف ان افغانوں کو پناہ دینے کا منصوبہ بنایا تھا جو گزشتہ دو برس سے جرمن فوج کی مدد کررہے تھے۔ تاہم اب سن 2013 سے مدد کرنے والے افغان بھی اس میں شامل کیے جائیں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر گئی، یو این ایچ سی آر

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے 2020 کے عالمی رجحانات کے بارے میں اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنگ، تشدد، ظلم و استبداد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے تقریباً 8 کروڑ 24 لاکھ افراد کو جبری طور مزید پڑھیں

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک، 175 لاپتہ

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افریقی تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی کشی میں 160 سے 2 سو کے قریب افراد سوار تھے اور گنجائش سے زیادہ افراد کی وجہ دو مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے گزشتہ ہفتے 2 ہزار 83 غیرقانونی تارکین وطن کو بچایا گیا، آئی او ایم

ٹریپولی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے لیبیا کے ساحل سے 2 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو بچایا اور انہیں واپس لیبیا پہنچایا گیا۔ ‼️ Around 1,000 migrants were intercepted off #Libya, yesterday alone. More people have been returned so far this year مزید پڑھیں

افغانستان میں تشدد مزید لوگوں کو بے گھر کر سکتا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے تشدد کی وجہ سے مزید لوگ بے گھر ہو سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ادارے کے سربراہ فلیپو گرانڈی نے کہا ہے کہ اس ممکنہ پیش رفت مزید پڑھیں

ڈنمارک میں سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو) ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ کا نیا قانون منظور کرلیا، سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کو پہلے افریقی ملک روانڈا میں انتظار کرنا ہوگا۔ ڈینش پارلیمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پناہ ملنے کی صورت میں روانڈا میں اقامت دی جائے گی۔ ڈینش پارلیمنٹ کے مطابق سوشل ڈیموکریٹ کے مزید پڑھیں