لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ملک میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ تیس سے زائد مقامات پر مظاہرے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ مظاہرین امیگریشن کے حوالے سے کام کرنے والے وکلا اور ان عمارتوں کو نشانہ بنائیں گے، جہاں پناہ گزین مقیم ہیں۔ برطانیہ سے بدھ کو موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں
زمرہ: پناہ گزین/تارکین وطن
برطانیہ میں فسادات: کیا نفرت پھیلانے میں غیر ملکی ہاتھ ہے؟
لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) برطانوی حکومت کے مطابق حکام یہ جانچ کررہے ہیں کہ کیا آن لائن غلط معلومات کو پھیلانے میں غیرملکی ریاستوں کا ہاتھ تھا،جس سے پرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے میں مدد ملی۔ گزشتہ ہفتے شمالی انگلینڈ کے ساحلی شہر ساوتھ پورٹ میں ٹیلر سوئفٹ کی تھیم پر منعقدہ مزید پڑھیں
تارکین وطن جرمن بیوروکریسی پر برہم کیوں؟
برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) تارکین وطن کو شکایت ہے کہ جرمن شہریت کے حصول کی درخواستوں پر حکام کی جانب سے انہیں بر وقت جوابات موصول نہیں ہو رہے۔ ماریا زدنے پرائیانیٹس جب روس سے جرمنی پہنچیں، تو انہیں یہ ملک بہت پسند آیا۔ ماریا ایک سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں، جو ایک دہائی پہلے جرمن مزید پڑھیں
دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ: ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
تہران (ڈیلی اردو) ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2021ء میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلاً کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور اسلامی مزید پڑھیں
بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ منسوخ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد اہم امور پر غور کیا مزید پڑھیں
پاکستان: رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے قیام میں ایک سال کی توسیع
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستان نے تقریباً ساڑھے چودہ لاکھ ایسے افغان پناہ گزینوں کو مزید ایک سال تک ملک میں رہنے کی اجازت دے دی، جن کے پاس رجسٹریشن کارڈ موجود ہے۔ حکومت کا تاہم کہنا ہے کہ بغیر دستاویزات والے تارکین وطن کی بے دخلی جاری رہے گی۔ حکومت مزید پڑھیں
مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن: یو این ایچ سی آر کے سربراہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اس ملاقات میں گزشتہ سال اسلام آباد میں مہاجرین کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے غیر یقینی صورتحال میں زندگی گزارنے والے افغان مہاجرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان طویل عرصے سے ایک اندازے کے مطابق 1.7 ملین افغانوں کی میزبانی مزید پڑھیں
امریکہ کی میکسیکو سے ملحق سرحد سے داعش کی دراندازی کے خدشات
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس اور سیکیورٹی اہل کار، ملک کی جنوبی سرحد پر اپنی توجہ اس خدشے کے تحت بڑھا رہے ہیں کہ اس امریکی سرحد پر غیر قانونی تارکین وطن کی مسلسل آمد کی وجہ سے دہشت گرد گروپ داعش کی توجہ اس طرف مبذول ہو گئی ہے۔ اس تشویش مزید پڑھیں
شامی مہاجرین کی اسمگلنگ میں ملوث ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار
انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ترک وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق شام کی سرحد پر انسانوں کی اسمگلنگ کرنے کے شبے میں ملکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر فائز ایک اعلٰی افسر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ فوجی اہلکار اس طرح ہزاروں ڈالر کما رہا تھا۔ ترک مزید پڑھیں
جرمن حکومت دہشت گردی کے حامیوں کے ملک بدری قانون پر متفق
برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن حکومت نے سوشل میڈیا پر ‘لائکس’ سمیت ‘دہشت گردی کے جرائم’ کو فروغ دینے والوں کو ملک بدر کرنے کے ایک مسودہ قانون سے اتفاق کرلیا ہے۔ اس قانون کا مقصد اسلام پسندوں اور سامیت کے خلاف نفرت انگیز جرائم کا مقابلہ کرنا ہے۔ جرمنی کی وزارت مزید پڑھیں