جرمنی کا خطرناک اسلام پسندوں کو واپس افغانستان بھیجنے پر غور

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے بدھ کو کہا کہ جرمنی افغانستان جنگ کا حصہ نہ بننے والے ملکوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے تاکہ طالبان کے ساتھ براہ راست معاملات کئے بغیر مجرموں کو افغانستان بھیجنے کے طریقے تلاش کیے جاسکیں۔ وزیر داخلہ فیسر نے مزید پڑھیں

بیرون ممالک پناہ حاصل کرنے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہیں ہو گا: وزارت داخلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے بیرون ممالک پناہ حاصل کرنے والوں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ، اسلام آباد میں انچارج (آن لائن اوورسیز) اور ملک بھر میں پاسپورٹ جاری کرنے والی اتھارٹیز کو لکھے جانے والے مراسلے میں کہا مزید پڑھیں

2024: پاکستان اور ایران سے 4 لاکھ مہاجرین کی افغانستان واپسی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت کے مطابق پاکستان اور ایران سے افغان مہاجرین کی مسلسل آمد کا سلسلہ جاری ہے اور یومیہ لگ بھگ دو ہزار افراد واپس اپنے ملک آ رہے ہیں۔ افغان طالبان نے دونوں ممالک سے واپس آنے والے مہاجرین کی ان کے مزید پڑھیں

کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حساس اداروں اور سندھ پولیس نے صوبائی حکومت کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے صادق قاری نامی دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ ڈیلی اردو کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مبینہ دہشت گرد سے مقابلہ سعیدآباد میں ہوا جس میں صادق عرف بلال عرف قاری عرف افغانی مارا مزید پڑھیں

لیبیا کے قریب سمندر سے 11 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

طرابلس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے مطابق اس کے ایک ریسکیو بحری جہاز نے سمندر میں نو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے ایک سرچ آپریشن کے بعد یہ لاشیں برآمد کیں۔ 2023ء میں بحیرہ روم پار کرنے کی کوششوں میں تین ہزار افراد لاپتہ ہوئے۔ ایک فرانسیسی امدادی گروپ کا مزید پڑھیں

جرمنی میں چاقو حملے کے بعد افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جرمنی میں افغان پناہ گزین کی جانب سے چاقو کے حملے میں پولیس اہلکار کی ہلاکت اور 5 افراد کے زخمی ہونے کے بعد جرمنی افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی اجازت دینے سے متعلق غورکررہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جرمنی کے وزیر مزید پڑھیں

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 35 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی، اسرائیلی فوج کا تحقیقات کا اعلان

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/وی او اے) غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ڈی ایف کا مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے قریب کشتی ڈوبنے سے پہلے روہنگیا لڑکیوں کے ساتھ کیپٹن اور عملے کی زیادتی

جکارتہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) ایک بارہ سالہ روہنگیا لڑکی اس کشتی پر سوار تھی، جو بنگلہ دیش سے تقریباً 140 روہنگیا پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر انڈونیشیا لے جا رہی تھی۔ لیکن 12 سالہ لڑکی کی منزل ملائیشیا تھی جہاں اسے ایک ایسے شخص کی بیوی بننا تھا جسے اس نے مزید پڑھیں

جرمنی میں نیا قانون منظور: اب پناہ کے متلاشی بیرون ملک رقم نہیں بھیج سکیں گے

برلن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) جرمنی اب غیر قانونی تارکین وطن کے لیے پرکشش نہیں رہے گا۔ جرمنی کی پارلیمنٹ نے جمعے کے روز ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت پناہ کی درخواست دینے والے تارکین وطن کی نقد رقم تک رسائی محدود ہو جائے گی اور وہ اپنے ملک مزید پڑھیں

یورپی یونین میں سیاسی پناہ کی جامع پالیسی کا معاہدہ طے

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) برسوں کے تنازعات کے بعد، ہجرت کے نئے معاہدے کا مقصد یورپی یونین کے سیاسی پناہ کے قانون میں اصلاحات اور ریاستوں پر بوجھ کو کم کرنا ہے۔ يورپی یونین کے 27 رکن ممالک گزشتہ آٹھ سالوں سے سیاسی پناہ کے قوانین کے بارے میں مذاکرات جاری رکھے ہوئے تھے۔ آخر مزید پڑھیں