حماس کے مذاکرات کار دوحہ میں نہیں، قطر

دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) حماس کے مذاکرات کار اب دوحہ میں موجود نہیں ہیں تاہم ان کا دفتر ابھی مستقل طور پر بند نہیں ہوا ہے جبکہ یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ فلسطینی گروپ کو قطر کا دارالحکومت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں مدرسے پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، 4 بچے زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے مدرسے میں پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ملک آباد میں قائم مدرسے جامعہ التوحید میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک مزید پڑھیں

پشاور: پولیس نے توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو مشتعل ہجوم سے بچا لیا

پشاور (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پشاور پولیس نے اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی توہین کے الزام میں ایک شخص کو منگل کے روز صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں میں گرفتار کر لیا. پولیس کے مطابق اسے اطلاع ملی تھی کہ ایک ہجوم ملزم کو مارنا چاہتا ہے۔ پولیس افسر ناصر مزید پڑھیں

کینیڈا میں ایران مخالف سابق وزیر کے قتل کا منصوبہ ناکام

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)کینیڈا میں حکام نے حال ہی میں تہران کے سخت ناقد اور سابق وزیر انصاف ارون کوٹلر کے قتل کی مبینہ ایرانی سازش کو ناکام بنا دیا۔ یہ بات کوٹلر کی تنظیم نے پیر کے روز بتائی۔ چوراسی سالہ کوٹلر 2003 سے 2006 تک وزیر انصاف اور اٹارنی جنرل رہ چکے مزید پڑھیں

پنجاب: ساہیوال میں 17 افراد پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج، 2 گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او ا ے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں 17 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دو مرکزی ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی حالت تشویشناک، مجتبٰی خامنہ ای ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب

تہران (ڈیلی اردو) ایک طرف اسرائیل سے تنازع چل رہا ہے اور دوسری طرف ایرانی قیادت کو اندرونی سطح پر سنگین بحران کا سامنا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی حالت نازک ہے۔ ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ ایران نے خفیہ طور پر اپنا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا ہے۔ معلوم مزید پڑھیں

امریکی اتحادی ایران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب اور ایران مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک ہیں اور عالم اسلام کی قیادت کے لیے حریف بھی مانے جاتے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے ان دو بااثر ممالک یعنی سنی اکثریتی سعودی عرب اور شیعہ اکثریتی ایران کے درمیان تعلقات پیچیدہ اور کشیدہ نوعیت کے رہے ہیں۔ مذہبی، سیاسی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھر نذر آتش، کرفیو نافذ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست منی پور میں مشتعل مظاہرین نے کئی اضلاع میں متعدد ارکانِ اسمبلی کے گھروں پر حملے کرکے انہیں نذر آتش کر دیا۔ ریاستی وزیرِ اعلیٰ این بیرن سنگھ کے آبائی مکان پر حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ آسام رائفلز، بارڈر مزید پڑھیں

غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیق ہونی چاہیے، مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانسس

ویٹی کن (ڈیلی اردو/بی بی سی)مسیحی کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے یہ تجویز دی ہے کہ بین الاقوامی برادری اس پر تحقیق کرے کہ آیا جو اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیا ہے وہ فلسطینی عوام کے نسل کشی کے مترادف تو نہیں ہے؟ یہ پوپ کی طرف سے اسرائیل کی غزہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، مفتی اعجاز سمیت 2 افراد ہلاک،متعدد زخمی

وانا (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں شہزادہ مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں مولانا مفتی اعجاز اور ایک خاتون ہلاک جبکہ جمعیت علمائے اسلام سے وابستہ مسجد کے خطیب مزید پڑھیں