لندن: چرچ کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار، 2 بچیوں سمیت 4 خواتین زخمی

لندن (ڈیلی اردو) لندن پولیس نے چرچ کے باہر فائرنگ کرنے کے الزام میں 22 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ہفتے کی دوپہر وسطی لندن کے علاقے یوسٹن کی چرچ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی۔ چرچ میں ایک ماں اور بیٹی کی آخری رسومات جاری تھیں جب باہر فائرنگ ہوئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

بین الاقوامی مذہبی شخصیات اور علما کا چین کے علاقے سنکیانگ کا دورہ

بیجنگ(ڈیلی اردو/شِنہوا) عالمی شہرت یافتہ اسلامی مذہبی شخصیات اور اسکالرز نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کو انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے میں قابل ذکر کامیابیاں ملی ہیں، اور مذہبی عقیدے کی آزادی بارے ملک کی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ Kashgar ancient city مزید پڑھیں

کیا جرمنی کو ’مذہبی شدت پسندی‘ سے خطرہ ہے؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دو مشتبہ افراد کی گرفتاری نے ایک بار پھر جرمنی کے لیے دہشت گردی کے خطرے سے متعلق سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس سے ایک بار پھر 2016ء میں برلن کی کرسمس مارکیٹ پر ہونے والے حملے کی بھی یادیں تازہ ہو گئی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران جرمنی مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے: ’تشدد سے چیخنے کی آوازیں گھنٹوں تک سنائی دیتی رہیں‘

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی ایک سرکردہ خاتون کارکن نے بتایا ہے کہ کس طرح ایرانی جیل میں قیدیوں کو اعتراف جرم کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ سیپیدہ کولین قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے اور سنہ 2018 میں مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں قصوروار پائے جانے کے بعد پانچ مزید پڑھیں

طالبان خواتین کے خلاف پابندیاں ختم کریں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین امدادی کارکنوں کی بڑی اہمیت اور ضرورت ہے۔ این جی او کے ایک سربراہ کا کہنا ہے کہ بعض طالبان رہنما بھی خواتین پر پابندیوں کو نقصان دہ سمجھتے ہیں۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 افراد ہلاک

اواگاڈوگو (ڈیلی اردو) افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے مزید پڑھیں

برطانیہ کا ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے پر غور

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے سے پابندیاں عائد کرنے کے بعد برطانیہ نے ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر بھی غور شروع کر دیا۔ برطانوی وزیر مملکت برائے امور خارجہ لیو ڈوچرٹی نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ برطانیہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر غور مزید پڑھیں

مغربی کنارے کے علاقے میں تین فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 3 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ Abed Al-Hadi Nazzal (18), the third Palestinian killed by the lsraeli occupation forces today. Nazzal was shot earlier today in Qabatiya, east of Jenin, and has just succumbed to his deadly wounds. pic.twitter.com/2N8KLWsyAd — TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) January 12, مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد بری

اٹک (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔ اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مزید پڑھیں

بھارت میں 2022 میں بھی مذہبی اقلیتوں پر حملے جاری رہے، ہیومن رائٹس واچ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2022 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک اور انہیں بدنام کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے مزید پڑھیں