سرینگر: بھارتی کشمیر میں دھماکا، دو ہندو بچے ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک روز قبل فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد اسی مقام پر ہونے والے بم دھماکے میں دو بچے ہلاک ہوگئے۔ Devastating. Two children who were killed by Islamist terrorists in Dangri village of Rajouri in Jammu & Kashmir today in an IED attack. مزید پڑھیں

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں چرچ کی توڑ پھوڑ کے بعد سخت کشیدگی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن میں مذہبی طور پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ پیر کے روز دائیں بازو کے رہنماؤں کی قیادت میں ایک گروپ نے ضلع نارائن پور میں قبائلی برادری کے لوگوں کو مبینہ طور پر عیسائیت میں تبدیل کیے جانے کیخلاف ایک پرتشدد احتجاج ہوا، مزید پڑھیں

بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کر دیے جانے کا خدشہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بی جے پی کی حکومت والی کئی ریاستوں میں ہزاروں مسلم کنبوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ لوگ زمینوں پر غیر قانونی طور پر قابض ہیں لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ وہ دہائیوں سے وہاں آباد ہیں۔ بی جے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فائرنگ اور دھماکے، بچے سمیت 5 شہری ہلاک، 9 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے راجوری علاقے میں اتوار کو بندوق بردار کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے اور آج پھر وہیں پر ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک اور بچہ بھی ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ شدت پسندانہ حملے تھے۔ https://twitter.com/AdityaRajKaul/status/1609830579310309376?t=4t8s1ym4kHsz2AHw2OEBmw&s=19 بھارت کے مزید پڑھیں

جنین: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے فلسطینی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ محمد ثمر حوشیہ اور 17 سالہ فواد محمود مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں بھی بلڈوزر سے انہدام کی کارروائی شروع

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے اپنے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حزب المجاہدین کے ایک کمانڈر کے مکان کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا۔ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اس طرح کے ماورائے عدالت اقدام ہوتے رہے ہیں، تاہم کشمیر میں یہ ایک نیا رجحان ہے۔ بھارت کے زیر انتظام جموں و مزید پڑھیں

سال 2022: افغانستان میں طالبان کا دورِ اقتدار کیسا رہا؟

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں جہاں 2022 کے دوران طالبان نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کی تو وہیں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتِ حال کی بھی کڑی نگرانی کی۔ لیکن ساتھ ہی طالبان ، خواتین کی تعلیم اور اُنہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ناکامی کے باعث عالمی حمایت اور پابندیوں مزید پڑھیں

دیا بھیل کی ہلاکت: پاکستان اقلیتی ہندو برادری کو تحفظ فراہم کرے، بھارت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے صوبہ سندھ میں ایک ہندو خاتون کے مبینہ قتل کے بعد پاکستان سے اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہندو خاتون دیابھیل کو حال ہی میں انتہائی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ بھارت نے 29 دسمبر جمعرات کے مزید پڑھیں

جرمنی میں ترک مسلمان کی میت غلطی سے نذر آتش

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن شہر ہینوور میں دو افراد کی لاشوں کی شناخت غلطی سے بدل جانے کے بعد ایک مسلمان کی میت دفن کیے جانے کے بجائے نذر آتش کر دی گئی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ مسلمانوں کی صوبائی تنظیم نے اس عمل کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں

سمندر میں لاپتہ 180 روہنگیاوں کے زندہ بچنے کی امیدیں ختم

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے گزشتہ کئی برسوں میں اب تک کا غالباً یہ سب سے بڑا سانحہ ہے۔ بنگلہ دیش میں رفیوجی کیمپوں کی ابتر حالت سے نجات حاصل کرنے کی کوشش میں ایک کشتی پر سوار 180روہنگیا مسلمان سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ Deadliest year for Rohingya at مزید پڑھیں