افغانستان میں طالبان نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے ہفتے کو تمام مقامی اور غیر ملکی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو حکم دیا ہے کہ وہ خواتین ملازمین کو کام پر آنے سے روک دیں۔ وزارت اقتصادیات کے ترجمان عبدالرحمٰن حبیب کی طرف سے تصدیق شدہ خط میں کہا گیا کہ خواتین ملازمین کو مزید پڑھیں

مصر: جامعۃ الازھر نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی غیراسلامی قرار دے دی

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کی جامعۃ الازھر نے طالبان کے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو غیراسلامی قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ افغان وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں یونیورسٹیوں کو طالبات کو داخلہ نہ دینے کا کہا گیا تھا۔ نگران وزیر برائے اعلی تعلیم افغانستان مزید پڑھیں

امریکی میرینز نے سکھ فوجیوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) تین سکھ فوجیوں نے امریکی میرینز سے درخواست کی تھی کہ انہیں داڑھی منڈوانے کی لازمی شرط سے استثنٰی دیا جائے کیونکہ داڑھی رکھنا ان کے مذہب کا لازمی جزو ہے۔ عدالت میں انہوں نے اپنا مقدمہ جیت لیا۔ امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے جمعے کے روز اپنے ایک حکم نامے مزید پڑھیں

افغان یونیورسٹیوں میں طالبات پر پابندی کے خلاف مظاہرے

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران متعدد خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس فیصلے سے ملک میں عمومی طور پر ناراضی پائی جاتی ہے۔ افغانستان میں طالبان کی طرف سے یونیورسٹیوں میں خواتین کے داخلے مزید پڑھیں

یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی کیخلاف افغان خواتین کا احتجاج

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) طالبان کی جانب سے پابندی کے نفاذ کے بعد خواتین نے یونیورسٹیوں کے باہر احتجاج کرنے کے ساتھ ہی آہ و زاری بھی کی۔ بیشتر ممالک نے طالبان حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے جبکہ اقوام متحدہ نے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ A day after مزید پڑھیں

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، تمام مذاہب امن، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ Prime مزید پڑھیں

سری لنکن بحریہ نے 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا

کولمبو (ڈیلی اردو/رائٹرز) سری لنکا کی بحریہ نے شمالی ساحل کے قریب کھلے سمندر میں 104 روہنگیا پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے اس وقت بچا لیا جب سمندری طوفان کی وجہ سے ان کی کشتی خراب ہونے کے بعد لہروں پر ہچکولے کھا رہی تھی۔ میانمار میں مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد سیکیورٹی مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگا دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر مولوی ندا محمد ندیم کے خط کے مطابق طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے لیے تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان حکومت کا یہ حکم فوری طور پر لاگو کر دیا گیا ہے اور اس پر آئندہ پیشرفت تک عمل جاری مزید پڑھیں

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں۔ توہین مذہب کے مبینہ ملزم زاہد محمود کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

ایران نے ورچوئل دنیا کو بلاک کرنے کی دھمکی دیدی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے ایران میں ورچوئل دنیا کو مکمل طور پر بلاک کرنے کے لیے کام کرنے کا اعلان کردیا، اس اقدام کا مقصد بلاکنگ کو ختم کرنے کیلئے پروگرام بنانے والے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ مزید برآں ایران میں حالیہ بدامنی کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی بھی مزید پڑھیں