اقوام متحدہ کی روہنگیا پناہ گزینوں کو بچانے کی اپیل

جنیوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) تقریباً 200 روہنگیا پناہ گزینوں پر مشتمل ایک کشتی ٹوٹنے کے بعد ایک ہفتے سے بھی زیادہ عرصے سے بحیرہ انڈمان میں بہہ رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے جنوب مشرق ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیں۔ پناہ گزینوں سے متعلق اقوام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا پناہ گزینوں کے کمپ پر دھاوا، 3 فلسطینی ہلاک، 10زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ The three Palestinians killed by the lsraeli occupation forces this morning in Jenin. pic.twitter.com/6Jhfo1GJ0Z — TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) December 8, 2022 غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

ایران: مظاہروں میں شریک ایک شخص کو پھانسی دیدی گئی

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران میں جمعرات کے روز محسن شکاری نامی ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔ اسے مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس پر الزام تھا کہ اس نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور نیم فوجی دستے کے ایک اہلکار کو مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید تین فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شہر جینن میں شمال مغربی کنارے پر قائم پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپہ مارا۔ فلسطین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں توہینِ مذہب کے دو ملزموں کو سزائے موت

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے توہینِ مذہب کے ایک اور ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران توہینِ مذہب کیسز میں دو ملزمان کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے توہینِ مذہب کیسز میں مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اب بھی جاری ہے، برمی روہنگیا تنظیم

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک روہنگیا تنظیم کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پرمیانمار میں روہنگیاز کے خلاف نسل کشی کو روکے۔ برمی روہنگیا آرگنائزیشن (بروک) یو کے، کے صدر تن کھن نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کے صوبے راکھین میں مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے افغانستان میں سرعام پہلی پھانسی

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) طالبان ترجمان کے مطابق فرح صوبے میں موت کی سزا پانے والا شخص قتل کا مجرم تھا۔ طالبان کی طرف سے اپنے موجودہ دور میں کھلے موت کی سزا پر عمل درآمد کی پہلی مرتبہ تصدیق کی گئی ہے۔ طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد بدھ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں خودکش دھماکا، پولیس افسر ہلاک، 11 افراد زخمی

جکارتہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پولیس اسٹیشن پر موٹر سائیکل سوار کے خودکش حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا کی پارلیمان نے منگل کو شادی کے بغیر جنسی تعلق کو جرم قرار دیا تھا۔ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے بانڈونگ شہر میں ایک پولیس اسٹیشن پر خودکش بم حملے میں مزید پڑھیں

رواں برس ایران میں 500 سے زائد افراد کو پھانسی دی گئی، رپورٹ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے ایف پی) یہ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب اس بات کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے کہ ایران میں حکام حکومت مخالف حالیہ مظاہروں میں شامل افراد کے خلاف سزائے موت کا بڑے پیمانے پر استعمال کرسکتے ہیں۔ ناروے سے سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم ایران ہیومن مزید پڑھیں

عراق کے مقدس شہر کربلا میں خودکش حملہ ناکام، دو بمبار ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے مقدس شہر کربلا میں سیکیورٹی فورسز نے کربلا پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو خودکش حملہ آوروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ During a search mission in the Al Behbehani district, the Commando Brigade of the Karbala Operations Command clashed with two suicide bombers, killed one of مزید پڑھیں