ایران میں حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو سزائے موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے پریس کانفرنسن مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے غیر ازدواجی جنسی تعلق قانوناً جرم قرار دے دیا

جکارتہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) انڈونیشیا نے آج منگل کو جن متنازعہ فوجداری قوانین کو منظوری دے دی ان میں صدر کی توہین اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کو جرم قرار دیا گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ نئے قوانین سے انڈونیشیا میں جمہوری آزادیوں پر ضرب لگی ہے۔ Indonesia bans مزید پڑھیں

نائیجیریا میں نامعلوم مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، امام سمیت 2 افراد زخمی، 19 نمازی اغوا

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے شمال مغربی گاؤں میغام جی میں مسلح حملہ آوروں نے مسجد پر حملہ کرکے 19 نمازیوں کو اغوا کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کے دن عصر کی نماز کے دوران مسلح ملزمان نے مسجد پر حملہ کیا۔ مقامی پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان نے امام مسجد اور مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت اور مسلسل احتجاج: ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس ختم کرنے کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/بی بی سی) تہران حکومت کا یہ فیصلہ اخلاقی پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کے دباؤ کا نتیجہ نظر آتا ہے۔ ناقدین کے مطابق مسئلہ اخلاقی پولیس کا نہیں بلکہ سر پر لازمی اسکارف اوڑھنے کے قانون کا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ماہ سے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز مذہبی آزادیوں کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں جن ملکوں کو ‘خصوصی تشویش’ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ان میں برما، چین، کیوبا، ایریٹریا، ایران، نکاراگوا، ڈی پی کے آر، پاکستان، روس، سعودی عرب، تاجکستان، اور مزید پڑھیں

نابلس: اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولیاں مار دی

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ فلسطینی نوجوان کو شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں تین گولیاں مار دی گئی۔ افسوسناک واقعے کی ویٖڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ https://twitter.com/m7mdkurd/status/1598688246233546752?t=LaStFsDm_JDKWXQIO9ADzg&s=19 واقعے کے حوالے سے میونسپلٹی کے ایک مزید پڑھیں

کورونا وبا سے متعلق مذہبی منافرت میں بھارت سر فہرست رہا، امریکی ریسرچ سینٹر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران مذہبی بنیادوں پر سب سے زیادہ منافرت بھارت میں دیکھی گئی۔ سوشل میڈیا پر ‘کورونا جہاد’ جیسے ہیش ٹیگ استعمال کیے گئے۔ پیو ریسرچ سینٹر نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران سن 2020 مزید پڑھیں

کابل: گلبدین حکمت یار خودکش حملے میں بال بال بچ گئے، محافظ ہلاک، 2 افراد زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سیاسی تنظیم حزب اسلامی کے دفتر کے قریب مسجد پر خودکش حملے میں گلبدین حکمت یار کا محافظ ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ انا لله و انا اليه راجعوند محترم حکمتيار صاحب د ساتونکو قومندان اتل شهيد قوماندان ﺯر ولى ﺯاهديار په ننى پيښه کي په مزید پڑھیں

بھارتی گجرات فسادات: اجتماعی زیادتی کا شکار مسلم خاتون نے 11 مجرموں کی رہائی چیلنج کردی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) 10 سال قبل بھارتی ریاست گجرات میں مسلم کش فسادات کے دوران جنونی ہندو بلوائیوں کی اجتماعی زیادتی کی شکار بلقیس بانو نے ان سفاک مجرموں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان سفاک مجرموں نے انہیں گجرات کے علاقے احمد آباد میں مزید پڑھیں

انگلینڈ اور ویلز میں مسیحی کل آبادی کے نصف سے کم ہوگئے، مسلم آبادی میں اضافہ

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) تازہ ترین مردم شماری کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں نصف سے کچھ ہی کم لوگ خود کومسیحی خیال کرتے ہیں اور ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ملک کے سرکاری مذہب کی پیروکار آبادی اقلیت بن گئی ہے۔ برطانیہ کے قومی شماریاتی دفتر کی جانب سے 2021 کی مردم مزید پڑھیں