پشاور: توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار سزائے موت

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث ملزم کو توہینِ رسالت کا جرم ثابت ہونے پر دفعہ 295 سی کے تحت دو مرتبہ سزائے موت، توہین مذہب کا جرم ثابت ہونے پر دفعہ 295 اے کے تحت دس سال قید اور توہین امہات المؤمنین مزید پڑھیں

افغانستان: سمنگان کے مدرسے میں دھماکا، بچوں سمیت 30 افراد ہلاک، 24 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے سمنگان میں ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمنگان کے شہر ایبک میں ایک مدرسے میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے وقت نماز ادا کی جارہی تھی جس میں بڑی تعداد میں طلبا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی نوجوان مارے گئے جن میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے دو بھائیوں 21 سالہ ظافر عبدالرحمان اور 22 سالہ جواد عبدالرحمان کو گولیاں مار کر مزید پڑھیں

بھارت: مدرسوں کے طلبا کیلئے وظیفہ ختم کردیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے مدرسوں کے طلبا کے لیے اسکالرشپ ختم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدرسوں میں زیرتعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبا کو ایک ہزار روپے ماہانہ کی اسکالر شپ دی جارہی تھی۔ اترپردیش کی ریاستی حکومت پہلے ہی مدرسوں کے طلبا کے لیے مزید پڑھیں

ایسا سبق سکھایا گیا کہ 2002 کے بعد 2022 آ گیا، کوئی سر نہیں اٹھاتا، فسادی گجرات سے باہر چلے گئے، امیت شاہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے انڈین ریاست گجرات میں 2002 کے فسادات کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی رہنما کے ریمارکس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تبصرہ 2002 کے گجرات کے مسلم مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے گودھرا واقعہ اور مسلم کش فسادات پر تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فسادات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قیادت کے ملوث ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ساتھ ہی اعلی سطحی آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ انسانیت کے خلاف مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت پر گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی نے ویڈیو میں حکومت کو ’قاتلوں اور بچوں کو مارنے والی‘ قرار دیا، جس کے بعد ایرانی حکام نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فریدہ مرادخانی کا تعلق خاندان کے اس طبقے مزید پڑھیں

وریا غفوری: ایران میں مظاہروں کی حمایت کرنے پر اسٹار فٹبال کھلاڑی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) ایران کے معروف فٹ بال کھلاڑی وریا غفوری کو ملک کے خلاف ‘پروپیگنڈا’ پھیلانے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔ کرد نژاد فٹ بالر ایک بہترین کھلاڑی ہیں تاہم حکومت کے ناقد ہیں اور انہیں عالمی کپ کی ٹیم بھی شامل نہیں کیا گیا۔ ایرن کی سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے مختلف جرائم پر 3 خواتین سمیت 14 افراد کو کوڑے مارے

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے مختلف جرائم پر عدالت میں فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 3 خواتین اور 11 مردوں کو کوڑے مارے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 13 نومبر کو طالبان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے ججوں سے ملاقات میں شرعی سزاؤں پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پشاور: ایس ایچ او شاہ پور کا علاقے کے مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ نے علاقہ مکینوں کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ تھانے کی حدود میں ہر قسم کے فیصلے شریعت کے مطابق کئے جائیں جبکہ شادی بیاہ و خوشی کی دیگر تقریبات میں موسیقی پر مکمل پابندی ہو گی مزید پڑھیں