فرانس: 11 بشپس پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام، کارڈینل نے اعتراف کرلیا

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک کارڈینل نے 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کا اعتراف کیا ہے۔ گزشتہ برس ایک فرانسیسی پینل نے اندازہ لگایا تھا کہ 70 برسوں میں 3 لاکھ 3 ہزار بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ فرانسیسی کیتھولک چرچ ان دنوں اسکینڈلز کی زد میں مزید پڑھیں

ایران: شیراز میں ‘شاہ چراغ مسجد’ پر حملے کے الزام میں 26 غیر ملکی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے 26 غیر ملکیوں کو شیراز کی مقدس ترین مقام ‘شاہ چراغ مسجد’ پر ہونے والے حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا، جس کا دعویٰ داعش نے کیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق 26 اکتوبر کو شیراز شہر میں مزید پڑھیں

برطانیہ میں تارکین وطن کے خلاف امیگریشن کریک ڈاؤن آپریشن میں مساجد کی تلاشی کا سلسلہ تیز

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔ دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق برطانیہ میں امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن افراد کی تلاش میں گزشتہ 3 برسوں میں مساجد کی تلاشی لینے کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ہم ایران کو آزاد کرائیں گے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ,ہم ایران کو آزاد کرائیں گے۔ اس سے پہلے مجمع میں موجود ایرانی حاظرین نے ان سے مطالبہ کیا کہ ان کے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں سے متعلق ضروری اقدامات کریں جو سیکورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا طالبان سے انسانی حقوق کے کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایک خاتون سمیت پانچ کارکنوں کو حراست میں لینے اور پھر ان کی جسمانی تلاشی پر اسے ’تشویش‘ لاحق ہے۔ کابل میں خواتین کے حقوق سے متعلق ایک تنظیم کے لانچ کے وقت انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ نے مزید پڑھیں

ایران میں حجاب مخالف مظاہروں میں 300 افراد ہلاک، 14000 گرفتار، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) ایک 22 سالہ خاتون مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے دوران موت کے بعد 16 ستمبر سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پرتشدد مظاہروں میں تقریباً 300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ Despite killing of hundreds of protesters and the arrest مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف شدید احتجاج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر شاہ جہان پور میں گزشتہ روز ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ایک مسجد میں گھس کر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق شاہ جہان پور کے علاقے چوک کوتوالی میں واقعہ مسجد سید شاہ فخر عالم مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ Farouq Salameh, a 28-year-old Palestinian whose wedding was in two days from now. However, the groom to be was killed today by the lsraeli occupation مزید پڑھیں

بھارت: شیوسینا کا انتہا پسند رہنما قاتلانہ حملے میں ہلاک

امرتسر (ڈیلی اردو) بھارت کی ہندو انتہاپسند جماعت شیو سینا کا مرکزی رہنما قاتلانہ حملے میں مارا گیا۔ سدھیر سوری کو امرتسر پنجاب میں ایک مندر کے باہر احتجاجی دھرنے کے دوران گولی ماری گئی، حملہ آور مظاہرین کے درمیان ہی موجود تھا جسے پولیس نے موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔ ہندو انتہاپسند جماعت شیو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیر قانونی مدارس کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بہت سے مدارس غیر قانونی طور پر کام کر رہے ہیں لیکن حکام سخت گیر مسلم عناصر کی طرف سے مخالفانہ اور شدید ردعمل کے خوف سے ان کے خلاف کوئی بھی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں۔ اڑتیس سالہ عطا محمد اسلام آباد کے مزید پڑھیں