بی جے پی رہنما کا پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان، قطر کا انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

دوحہ + نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے اور اتوار کو اس معاملے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے قطر کی وزارت خارجہ نے دوحہ میں مزید پڑھیں

نائیجیریا میں عالم دین سے بحث پر ہجوم نے ایک شخص کو توہینِ مذہب کا الزام لگا کر زندہ جلا دیا

ابوجا (ڈیلی اردو/رائٹرز) افریقہ کے ملک نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ہجوم نے ایک شخص کو مسلم عالم سے بحث کے بعد مبینہ توہینِ مذہب کا الزام لگا کر جلا کر قتل کر دیا۔ https://twitter.com/SAMKLEF/status/1533107925249576961?t=qnPpmzrU2ivid106FQWJyQ&s=19 پولیس کے مطابق احمد عثمان نامی شخص نے ایک نامعلوم عالم دین کے ساتھ بحث کی تھی بعد ازاں اس مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام کیخلاف توہین آمیز ریمارکس: عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مسلم ممالک کی جانب سے شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے بیانات مزید پڑھیں

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا باقابل قبول ہے۔ اونٹاریو میں انتہا پسند حملے میں ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش مزید پڑھیں

‏نائیجیریا: چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی پی اے) نائجیریا میں ریاست اونڈو کے ایک کیتھولک چرچ میں اتوار کے روز حملہ آوروں نے عبادت گزاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ اس واقعے میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ Video at Owo church in Nigeria where there was مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی منظم ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمانوں کے بعد اب سکھ برادری بھی نشانے پر آنے لگے۔ بھارتی پنجاب میں سکھوں کی منظم ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف ہوا۔ بھارت میں خالصہ کالج امرتسر کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک طالبعلم کو ہلاک اور 2 کو شدید زخمی کر دیا۔ معروف گلوکار سندھو موسوالا مزید پڑھیں

سعودی عرب: حج کیلئے غیرملکی عازمین کی آمد شروع

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سعودی عرب میں دو سال کی پابندیوں کے بعد غیرملکی عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہفتے کو پہلی غیر ملکی پرواز مدینہ ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ہے۔ The first group of 419 #Hajj pilgrims from Bangladesh ???????? were welcomed at King Abdulaziz International Airport مزید پڑھیں

فلسطین: الفارسیہ میں نئی یہودی بستی کی تعمیر شروع

وادی اردن (ڈیلی اردو/آئی این پی) یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گزشتہ رو زوادء اردن کے علاقے الفارسیہ میں ایک نئی بستی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ مقامی کارکن عارف دراغمہ نے متنبہ کیا کہ یہ نئی آباد کاری قریبی رہائش پذیر فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی راہ ہموار کرے مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی، 36 گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Violence broke out in #Kanpur during shutdown called by Muslim community protesting مزید پڑھیں

آپریشن بلیو سٹار کے نام پر ہزاروں سکھوں کے قتل عام کو 38 برس بیت گئے

امرتسر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پنجاب میں آپریشن بلیو سٹار کے نام پر ہزاروں سکھوں کے قتل عام کو 38 برس بیت گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی نمائش کی گئی جسے آپریشن کے دوران گولی لگی تھی، نمائش میں گرو گرنتھ صاحب اور گولی مزید پڑھیں