بھارت: انتہاپسند ہندوؤں کی کرناٹک جامع مسجد الاعلی میں پوجا کرنے کی دھمکی

کرناٹک + مانڈیا (ڈیلی اردو/آئی این پی) بھارتی ریاست کرناٹک میں حکام نے ہائی الرٹ کر رکھا ہے کیونکہ ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے کہا ہے کہ وہ ضلع مانڈیا کے تاریخی قصبے سری رنگا پٹنہ میں 4 جون کو جامع مسجد میں داخل ہو کر وہاں پوجا کریں گے۔ VHP and other Hindu organizations مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان عودہ صدقہ سینے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا تھا جسے رام اللہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس کے انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) امریکہ نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپوٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹونی بلنکن نے اس بات پر مزید پڑھیں

امریکا میں چرچ پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

آئیووا (ڈیلی اردو) امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست آئیووا کے چرچ کی کارپارکنگ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 خواتین کو ہلاک کردیا اور خود کو بھی گولی مار کر اپنی مزید پڑھیں

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کر سکیں گے

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو آزادی کے بعد سے پہلی شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث حکومتی منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی جنگ زدہ ممالک میں امن کیلئے خصوصی دعائیہ تقریب

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) پوپ فرانسس نے گزشتہ روز یوکرین اور دیگر جنگ زدہ ممالک میں قیامِ امن کے لیے ایک بین الاقوامی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ Pope Francis urged authorities to not use wheat as a ‘weapon of war,’ and work towards brokering a deal to lift the block on exporting grain from مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کے ’فلیگ مارچ‘ سے قبل مسجدِ اقصیٰ کے گرد حالات کشیدہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے شہر یروشلم میں قوم پرستوں کے اسرائیلی جھنڈوں کے ساتھ ’فلیگ مارچ‘ سے قبل ڈھائی ہزار کے قریب یہودی شہریوں نے ملک کے سب سے مقدس مقام کا دورہ کیا، جس کے ردِعمل میں مسجدِ اقصیٰ میں موجود فلسطینیوں نے اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں زائرین مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کے خلاف مبینہ توہینِ اسلام پر مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے خبر رساں ادارے ’لائیو لا‘ کے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی کی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین اور اسرائیل سے متعلق اپنے روایتی مؤقف پر سختی سے مزید پڑھیں

چین ایغور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی رویہ ترک کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشنر مشیل باچیلیٹ نے چینی حکام کو کہا ہے کہ وہ سنکیانگ میں ایغور آبادی کے خلاف امتیازی رویے کو ترک کریں۔ یہ بات باچلیٹ نے چین کے چھ روزہ دورے کے اختتام کے موقع پر کہی۔ انسانی حقوق کی کمیشنر نے اس دوران سنکیانگ مزید پڑھیں