نائیجیریا میں چرچ کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے پورٹ ہارکورٹ شہر کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لوگ ایک فلاحی تقریب کے آغاز کا انتظار کر رہے تھے۔ اس تقریب میں لوگوں کو تحائف اور کھانا بانٹا جانا تھا۔ ایک عینی شاہد کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق

جنیوا (ڈیلی اردو) اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات کی تصدیق کی اور اسے ’حیرت انگیز تجربہ‘ قرار دیتے ہوئے انہوں حوالہ دیا کہ یہ اسرائیل اور مسلمان دنیا کے درمیان تعلقات میں ’بڑی تبدیلی‘ کی ایک مثال ہے۔ آئزک ہرزوگ نے یہ مزید پڑھیں

ایک سے زائد شادی کے قائل افراد شدید غلط فہمی کا شکار ہیں، سربراہ جامعہ الازہر

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کی عالمی شہرت یافتہ درس گاہ جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے خبردار کیا کہ مرد ایک بیوی پر اکتفا کریں کیوں کہ اکثر دوسری شادی، بیوی اور بچوں پر ظلم کا باعث بنتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری دارالحکومت میں ایک چینل کو انٹرویو میں شیخ الجامعہ مزید پڑھیں

اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سزا موت، نیا عراقی قانون منظور

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) عراقی پارلیمان نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر موت یا عمر قید کی سزا کا نیا قانون منظور کر لیا ہے۔ اس پر اپنے رد عمل میں امریکہ نے بغداد میں اس اسرائیل مخالف قانون سازی پر گہری مایوسی ظاہر کی ہے۔ عراقی پارلیمان مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی تردید

ریاض + سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ یٰسین ملک سے متعلق بھارتی عدالت کا فیصلہ ‘منظم بھارتی تعصب اور کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم’ کا عکاس ہے۔ بھارت نے تنظيم کے بیان کو ناقابل قبول قرار ديا ہے۔ بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما مزید پڑھیں

افغان خواتین پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکمران طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین پر عائد نئی پابندیوں کو واپس لیں۔ افغانستان کے حکمران طالبان جہاں خواتین پر آئے دن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سربراہ کی مزار شریف میں عام شہریوں کیخلاف پرتشدد حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل اور شمالی شہر مزار شریف میں ہونیوالے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے، ان حملوں میں متعدد شیعہ ہزارہ جان گنوا بیٹھے ہیں۔ سربراہ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل نے متاثرین مزید پڑھیں

افغانستان میں 4 دھماکے، 16 افراد ہلاک، 32 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ہونے والے چار مختلف بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ #Afghanistan: At least 14 #killed, 32 #injured as multiple #explosions hit capital #Kabul, Mazar-i-Sharif#Afghanistan #multipleexplosions #Kabul #MazariSharif https://t.co/jk2p4cPVlF — Free Press Journal (@fpjindia) May 26, 2022 بدھ کے روز مزار شریف میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک، 90 سے زائد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نیبلس کے قریب احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین پر اسرائیلی فورسز نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 16 سالہ نوجوان ہلاک، جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی مزید پڑھیں

چین: سنکیانگ کی لیک شدہ دستاویزات درست ہو سکتی ہیں، ماہرین

جینوا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین نے بتایا ہے کہ سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کے استحصال بارے میں لیک شدہ خفیہ دستاویزات درست ہونے کا قوی امکان ہے۔ ان فائلوں کے مطابق سنکیانگ میں اقلیتی ایغور آبادی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔ چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کے مزید پڑھیں