انقرہ (ڈیلی اردو) افغانستان کے چند معروف سیاست دان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک نیا اتحاد بنانے کے مقصد سے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں موجود ہیں۔ ایسا افغانستان پر طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کیا جا رہا ہے۔ ازبک جنگجو سردار اور سابق نائب صدر مارشل عبدالرشید دوستم انقرہ مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
طالبان کا افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم
کابل (ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں ٹی وی نشریات کا حصہ بنانے والی تمام خواتین کو نشریات کے دوران چہرے کو نقاب سے ڈھانپنے کا حکم دیا ہے۔ افغان وزارت امربالمعروف ونہی عن المنکر کی جانب سے جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق افغانستان میں تمام میڈیا اداروں میں مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں چھری کے وار سے 35 سالہ احمدی نوجوان ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ عبدالسلام کو مذہبی منافرت کی بنا پر قتل کیا گیا۔ تھانہ چوچک پولیس نے مقامی دینی مدرسے سے مزید پڑھیں
بھارت، ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کو آگ لگا دی
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات کا سلسلہ جاری ہے، ریاست مدھیا پردیش کے ضلع نیمچ میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کو آگ لگا دی۔ ہندو انتہا پسندوں نے علاقے میں درگاہ کے سامنے مورتی نصب کردی، انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے گھروں پر پتھراؤ بھی کیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں
لبنان پارلیمان میں حزب اللہ اور اتحادیوں کی برتری ختم
بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی انتخابات میں عسکری تنظیم حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کی پارلیمانی برتری ختم ہو گئی ہے۔ 128 رکنی پارلیمان میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو مجموعی طور پر 61 نشستیں ملی ہیں، جو ماضی کے مقابلے میں دس کم ہیں۔ لبنان اس وقت شدید معاشی بحران سے دوچار مزید پڑھیں
بھارت: ہندو نشانیاں سامنے آنے کے بعد مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کا حکم
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے شمالی بھارت کی مشہور ترین مسجد میں سروے ٹیم کی جانب سے ہندو دیوتا شیو اور دیگر ہندو نشانیاں سامنے لانے کے بعد مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق وکیل ایچ ایس مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ Laguna Woods شہر میں پیش آیا، پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیویارک کےشہر بفلو کے سپر مزید پڑھیں
پشاور میں دو سکھ تاجروں کی ٹارگٹ کلنگ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دو سکھ تاجروں کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا ہے جب کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اتوار کی صبح تھانہ سربند کی حدود بٹہ تل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں
مسیحی برادری کے احتجاج کے بعد سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
سیالکوٹ (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسیحی برادری کے احتجاج کے بعد سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں آج ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا ہے۔ سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ سیالکوٹ میں آج جو مزید پڑھیں
پشاور کی کوچہ رسالدار شیعہ جامع مسجد میں خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ طور پر کارروائی میں کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت مارا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ پشتخرہ کے علاقے ولی آباد میں کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے پولیس مزید پڑھیں