فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے جنازے پر اسرائیلی پولیس کا حملہ

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی پی اے) فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو رواں ہفتے گیارہ مئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جمعہ 13 مئی کو ان کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی پولیس نے حملہ کر کے اسے درہم برہم کر دیا۔ عالمی برادری نے اس کارروائی کی مذمت کی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں ایوب صابر مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔ خالد ځدران، سخنگوی فرماندهی امنیه کابل وقوع یک انفجار در یک مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی کشمیر میں سرکاری پنڈت کے قتل کے خلاف احتجاج

سری نگر (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) بھارتی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اب شاذ ونادر بات ہیں، تاہم ایک سرکاری ملازم کی ہلاکت کے بعد کشمیری پنڈت مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پولیس کا دعوی ہے کہ گزشتہ رات عسکریت پسندوں نے ایک اور کشمیری پنڈت کو ہلاک کر دیا۔ بھارت کے زیر انتظام خطہ جموں و مزید پڑھیں

افغان طالبان نے مردوں اور عورتوں سمیت شادی شدہ افراد کو ایک ساتھ کھانے سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے افغان شہرہرات میں مردوں اورعورتوں کے پارکوں میں ایک ہی وقت میں جانے سمیت ایک ساتھ کھانے پر پابندی عائد کردی، چاہے وہ میاں بیوی کیوں نہ ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان شہر ہرات میں طالبان کے ایک عہدیدار ریاض اللہ سیرت نے کہا کہ حکام نے “ریستورانوں مزید پڑھیں

کراچی: سہون دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کہ کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر کے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف انتہائی ٹھوس شواہد پیش کیے مزید پڑھیں

رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کے 22 ملزمان کو 5، 5 سال قید، جرمانے کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) بہاولپور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل بھونگ میں اگست 2021 میں ایک مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا جرم ثابت ہونے پر 22 ملزمان کو پانچ پانچ برس قید اور چار لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنا دی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی توہین مذہب مقدمات کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے مزید پڑھیں

پانچ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 50 فلسطینی ہلاک

رام اللہ (ڈیلی اردو/یو این پی) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت ہلاکت کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا جس نے سال 2015 کی انتفاضہ القدس/ السکاکین کی یاد مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں طالبان کی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں سے متعلق اپنے حالیہ فیصلوں پر نظرثانی نہ کی تو ان پر دباؤ بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

تاج محل کے تہہ خانوں میں دیوی دیوتاؤں کی مورتیوں کا دعویٰ، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں ایک بار پھر تاج محل کا تنازع سرخیوں میں ہے اور اس بار حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما معاملے کو عدالت میں لے گئے ہیں۔مبصرین کے مطابق توقع ہے کہ تاج محل سے متعلق دائر درخواست عدالت سماعت کے لیے منظور کر لے گی۔ مزید پڑھیں