کشمیر فائلز: سنگاپور میں ہندو پنڈتوں پر بننے والی فلم کی نمائش پر پابندی

سنگاپور (ڈیلی اردو/بی بی سی) سنگاپور نے سنہ 1990 کی دہائی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے ہندوؤں کی نقل مکانی کے موضوع پر بنائی گئی انڈین فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں انڈیا کے زیرِ انتظام مسلم اکثریتی کشمیر میں مزید پڑھیں

خدا گواہ: امیتابھ بچن کی فلم جس کیلئے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی تھی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ 90 کی دہائی کی بات ہے۔ افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی۔ ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کر دیں۔ وہ مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر خالصتان کے پرچم لگا دیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک خالصتان کا پرچم لگانے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اتوار کو ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں واقع اسمبلی کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر زرد رنگ کے پرچم لگے ہوئے مزید پڑھیں

65 برس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہونگے، سعودی وزارت حج

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی، وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کے لیے کارآمد نہیں مزید پڑھیں

مسجد وزیر خان کا ’تقدس پامال‘ کرنے کا الزام: اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید بری

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی سیشن عدالت نے تاریخی وزیر خان مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور کلوگار بلال سعید کو مقدمے سے بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو مقدمے سے بری کردیا، ملزمان کی جانب مزید پڑھیں

بھارتی شہریت نہ ملنے پر سینکڑوں مایوس ہندو پاکستان لوٹ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں ایسے پاکستانی اقلیتی پناہ گزینوں کے مفادات کے لیے آواز بلند کرنے والی سماجی تنظیم ‘سیمانت لوک سنگھٹن‘ (ایس ایل ایس) کا کہنا ہے کہ بھارت کی شہریت کے حصول کے لیے اپنی درخواستوں پر کئی برسوں تک کوئی پیش رفت نہ ہونے کے بعد بہت سے مزید پڑھیں

بھارت: ممبئی کی مساجد لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کم کرنے پر مجبور

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ روئٹرز) ممبئی کی سب سے بڑی مسجد کے امام محمد اشفاق قاضی اذان دینے سے قبل لاؤڈ اسپیکر سسٹم کے ساتھ نصب آواز کی پیمائش کرنے والے آلے ڈیسیبل میٹر کو دیکھتے ہوئے کہتے ہیں، ”ہماری اذان کی آواز ایک سیاسی مسئلہ بن گئی ہے۔ لیکن میں نہیں چاہتا مزید پڑھیں

میرا سیاست سے قطعاً کوئی تعلق نہیں، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرا سیاست سے قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ معاشرے کے مختلف طبقات کی طرح حکمرانوں اور سیاستدانوں کو بھی احکامات خداوندی پر عمل پیرا ہونے کا پیغام دینے کیلئے تبلیغ کا تعلق مزید پڑھیں

اسرائیلی شہر ایلاد میں تین اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے شبے میں دو فلسطینی گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے آج اتوار کے روز دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جن پر شبہ ہے کہ انہوں نے تین روز قبل اسرائیلی شہر ایلاد میں ایک حملے کے دوران تین اسرائیلیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق 19 اور 20 سالہ ان دونوں فلسطینیوں مزید پڑھیں

شامی صدر بشار الاسد کی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای سے ملاقات

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے تہران میں شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر اتفاق کیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے سیاسی اور عسکری میدانوں میں شام کی شاندار کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے مزید پڑھیں