اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد، ووٹنگ کیلئے ہزاروں افراد کی شرکت

روم (ویب ڈیسک) اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا جس میں ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے، خالصتان کے حصول کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، بھارت سکھوں سے آزادی نہیں چھین مزید پڑھیں

لاہور میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ احباب کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے آرتھوپیڈک ڈاکٹر فیاض حسین ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا مزید پڑھیں

اسرائیل نے بڑے پیمانے پر فلسطینی علاقوں میں تلاشی کا آپریشن شروع کردیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے تل ابیب میں چاقوؤں کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے شبہ میں دو فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے جمعے کو فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ جمعرات کو اسرائیل کے یوم آزادی کے موقع پر مزید پڑھیں

افغانستان ميں تمام عورتوں کیلئے برقعہ پہننا لازمی ہے، طالبان سپريم ليڈر کا حکم

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) افغان طالبان کے سپريم ليڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ کی جانب سے ايک حکم نامہ جاری کيا گيا ہے، جس کے تحت ملک ميں تمام خواتین کے ليے برقعہ پہننا لازمی ہو گيا ہے۔ ہفتہ سات مئی کو دارالحکومت کابل ميں منعقدہ ايک تقريب ميں مذکورہ حکم نامہ جاری کيا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی ایتھوپیا میں مسیحی اور مسلمانوں کے مابین جھڑپوں کی مذمت

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق محکمے کی چیف مشیل بیچلیٹ نے ایتھوپیا میں مسلمان اور مسیحی برادری کے درمیان پیش آنے والی جھڑپوں پر تشويش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے حکام سے تفتیش اور اس میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کی اپیل کی ہے۔ شمالی ایتھوپیا مزید پڑھیں

پاکستان: گجرات میں معذور لڑکی کی نعش قبر سے نکال کر زیادتی، 12 مشکوک افراد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک خاتون کی لاش کو قبر سے نکالنے کے واقعے کے بعد پولیس نے قبرستان اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ مقدمے کے مدعی کا کہنا ہے کہ قریب 20 سالہ مزید پڑھیں

توہین مذہب کیس: شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء شہباز گل کے کیس کو توہین مذہب کے دیگر مقدمات کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دے دیا اور شہباز گل کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں بھی 9 مئی تک توسیع دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

توہین مذہب کا کیس: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے توہین مذہب کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور کرلی، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت دی۔ جمعے کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ پہنچے اور توہین مزید پڑھیں

لاہور: مسجد نبوی کا واقعہ منصوبہ بندی سے ہوا، طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے مذہبی امور طاہر محمود اشرفی نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے توہین مذہب پر اقوام متحدہ کو بھیجے گئے خط کو بیرونی مداخلت قرار دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین متحدہ علما بورڈ حافظ طاہر محمود اشرفی نے شیری مزاری مزید پڑھیں

شاہد آفریدی مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے، دانش کنیریا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھااور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے لئے دباو ڈالتے رہے۔ ایک بھارتی ٹی وی کو انٹر ویو میں دانش مزید پڑھیں