ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیشی پولیس نے کم از کم ساڑھے چار سو ایسے روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے، جو ساحل پر عید منا رہے تھے۔ حکام نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے روہنگیا نسل کے مسلمان مہاجرین کی تعداد کم از کم بھی 450 بنتی ہے۔ اس جنوبی ایشیائی ملک مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
ہتھیاروں کی دوڑ اور اسلاموفوبیا سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے، پاکستانی مندوب منیر اکرم
نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ چین اور ترقی پذیر ممالک پرمشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی کے موقع پر دیے گئے بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ کورونا مزید پڑھیں
توہین مذہب کا قانون کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگا، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی حزب مخالف کی متعدد جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے شیری مزاری کے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی اندرونی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے۔ حافظ حمد مزید پڑھیں
شیریں مزاری کا عمران خان کیخلاف ‘توہین مذہب قانون’ کے غلط استعمال پر اقوام متحدہ کو خط
واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) تحریک انصاف کی رہنما، پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی رکن اور سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے، ذرائع ابلاغ کے مطابق، اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی کمشنر مشیل بیشلے کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان مزید پڑھیں
سیاسی مخالفین پر توہین مذہب کے مقدمات: صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت کی جانب سے سیاسی مخالفین پر توہینِ مذہب کے مقدمات کے اندراج پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس عمل کو ایک خطرناک رجحان قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور پاکستان مزید پڑھیں
برطانیہ میں عید کی نماز کے دوران چاقو بردار شخص کا حملہ، نوجوان شدید زخمی
لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں نمازِ عید کے دوران 20 سالہ نوجوان کو چاقو کے وار کرکے شدید زخمی کر دیا جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کی نیوٹن اسٹریٹ پر واقع مرکزی جامع مسجد مدنی میں نمازِ عید ادا مزید پڑھیں
منڈی بہاؤ الدین: ایک دن قبل ہی لوگوں کا روزہ ختم کرا کر عید کا اعلان کرنیوالے امام مسجد پر مقدمہ درج
منڈی بہاؤ الدین (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب میں منڈی بہاؤ الدین کے ڈیوٹی سول ڈسٹرکٹ جج نے عید الفطر کے دن ایک امام مسجد قاری محمد الیاس کی ضمانت قبل از گرفتاری 16 مئی تک منظور کر لی ہے اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ عبوری ضمانت کے دوران ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں
شدید خوف کا شکار ’’ہزارہ برادری‘‘ افغانستان کو محفوظ تصور نہیں کرتی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد ٹارگٹ کلنگ، خود کش حملے اور شدت پسندی کی کارروائیاں ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی تھی لیکن حالیہ دنوں میں پے در پے ہونے والے واقعات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ معاملات اتنی جلدی اور مزید پڑھیں
عید الفطر کے موقع پر پاک بھارت سرحدی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ
لاہور (ڈیلی اردو) عیدالفطر کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے سرحدی محافظوں کے مابین مٹھائی اور ایک دوسرے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مبارک باد پیش کی۔ Border Security Force (BSF) Commandant Jasbir Singh presents sweets to Pakistani Rangers Wing Commander Aamir on the occasion of the Eid al-Fitr festival, at مزید پڑھیں
600 سے زائد فلسطینی فرد جرم کے بغیر ’’زیر حراست‘‘ ہے، اسرائیلی تنظیم
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حساس انٹیلیجنس معلومات ظاہر کیے بغیر مسلح حملوں کو ناکام بنانے کے لیے ’انتظامی حراست‘ کا سہارا لیتا ہے مگر انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیل میں یہ نظام بڑے پیمانے پر غلط استعمال ہوتا ہے۔ اسرائیل میں سرگرم انسانی حقوق مزید پڑھیں