پاکستان تحریک انصاف نے سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نےسیاست چمکانے کیلئے مذہب کا استعمال کیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے بیان سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ اپنی سیاست کو چمکانے کے لئے مزید پڑھیں

پیرس: ایمانوئیل میکرون دوبارہ فرانس کے صدر منتخب

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے صدارتی انتخاب میں ایمانوئیل میکرون حریف میرین لی پین کو شکست دے کر دوسری بار صدر منتخب ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے سرکاری نتائج کے مطابق ایمانوئیل میکرون نے دوسرے راؤنڈ میں میرین لی پین کے 41.4 فیصد ووٹ کے مقابلے میں تقریباً 58.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ Macron wins French مزید پڑھیں

بھارت: حجاب کے بعد اب بائبل کا تنازع سامنے آگیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) حجاب تنازع کی وجہ سے طویل عرصے سے خبروں میں رہنے والی بھارتی ریاست کرناٹک ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ اس بار پھر اسکول سے ہی تنازع شروع ہوگیا ہے اور اس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔ دراصل، یہ نیا تنازع عیسائی مذہب کی مقدس کتاب بائبل کا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات دوبارہ شروع

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی) عراقی حکومت کی کوششوں سے ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ مستقل قریب میں ان دونوں حریف ممالک کے مابین تعلقات بحال ہو جائیں گے۔ ایران نے اپنے علاقائی حریف سعودی عرب کے ساتھ بغداد کی ثالثی میں مزید پڑھیں

فرانسیسی پادری پر چاقو بردار شخص کے پے در پے حملے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں ایک کیتھولک چرچ کے پادری پر حملہ آور نے پے در پے چاقو سے حملے کردیے جبکہ ایک راہبہ بھی حملے کی زد میں آگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ فرانسیسی رویرا کے پاس کیتھولک چرچ اگلیز سینٹ پیئر ڈی ایرین میں پیش آیا۔ فرانسیسی نینشل اینڈ میونسپل پولیس نے مزید پڑھیں

غیرمسلموں پر رمضان کی پابندیاں قابل مذمت ہیں، مصری امام اعظم

قاہرہ (ڈیلی اردو/کے این اے/ایجپشیئن اسٹریٹس) رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت سے غیرمسلموں کو بھی کھانے پینے کے حوالے سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مصر کی مشہور علمی درسگاہ جامعۃ الازھر کے امام اعظم نے اس رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو) غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر راکٹ داغے گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے فائر کیے گئے راکٹوں میں سے ایک اسرائیلی علاقے تک پہنچ گیا جبکہ دوسرا غزہ میں ہی گر گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز میں امام صاحب مسجد میں دھماکا، 33 افراد ہلاک، 43 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے قندوز کی ایک مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے میں 33 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ روز بھی افغانستان میں دو دھماکے ہوئے تھے جس کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ گروپ مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے جھڑپوں کے بعد مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا

تل ابیب (ڈیلی اردو) فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے پتھراؤ کے بعد اسرائیلی پولیس مسجد الاقصیٰ میں داخل ہو گئی۔ یہ بات اہم ہے کہ پولیس کو مقدس مقام کے دروازے پر تعینات کیا گیا تھا۔ تازہ کشیدگی کی یہ لہر اسرائیل کی جانب سے یہودی زائرین کی اس علاقے میں داخلے پر عارضی پابندی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی شہریوں کیلئے مزید پابندیاں

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) افغانستان میں عسکریت پسند طالبان کا کہنا ہے کہ وہ موبائل ایپ ٹک ٹاک اور پب جی نامی گیم پر پابندی عائد کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ ایپس نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔ یہ دونوں فون ایپس نوجوان افغانوں میں کافی مقبول ہیں جنہیں پہلے ہی مزید پڑھیں