پیرس (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فرانسیسی انتخابات میں حالیہ صدر ایمانوئل میخوان کے ساتھ صدارت کی دوڑ میں سرفہرست میرین لی پین صدر بن کر مسلمان خواتین کے حجاب سمیت جانوروں کو ذبح کرنے کے روایتی طریقے پر بھی پابندی لگانا چاہتی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق حجاب مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
بھارت: پاکستانی ملی نغمہ سننے پر دو مسلمان لڑکوں کے خلاف مقدمہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی ریاست اترپردیش میں پولیس نے مبینہ طور پر پاکستانی ملی نغمہ سننے کے ایک معاملے میں دو نو عمر لڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ان نوجوانوں کو پوچھ گچھ کے لیے رات بھر حراست میں بھی رکھا گیا۔ پولیس نے یہ اقدام ایک پڑوسی مزید پڑھیں
لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول امیر طالبان کے حکم پر بند کیے گئے
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں کے کھلنے کے پہلے ہی روز بندش پر جہاں سب نے حیرت کا اظہار کیا وہیں اس اہم مسئلے پر طالبان قیادت کے دو واضح گروپوں میں تقسیم ہونے کے اشارے ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق طالبان کے سینیئر عہدیدار مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ: اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں، 150 سے زائد افراد زخمی
یروشلم (ڈیلی اردو) یروشلم کے قدیم علاقے میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فورسز کی طرف سے آنسو گیس کے استعمال کے سبب 150 کے قریب فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ مسجد اقصیٰ کے قریب یہ تشدد آج جمعہ کو فجر کی نماز کے بعد مزید پڑھیں
2021: پاکستان میں سیاسی، مذہبی، صحافتی آزادیاں مجروح ہوئیں: سالانہ انسانی حقوق رپورٹ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ سال 2021ء میں انسانی حقوق کا احاطہ کرتی رپورٹ میں پاکستان سے متعلق بہتر صفحات پر مبنی چیپٹر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تصویر پیش مزید پڑھیں
مشال خان کی پانچویں برسی آج منائی جا رہی ہے
مرادن (ڈیلی اردو) مشال خان کے قتل کو 5 سال بیت جانے پر ان کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشال خان کے قتل کا دردناک واقعہ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں پیش آیا تھا۔ مشال خان شعبہ صحافت کا طالبعلم تھا، جس کو 13اپریل سنہ 2017 میں توہین مذہب مزید پڑھیں
بھارت: تشدد میں ملوث کا الزام، مسلمانوں کے درجنوں مکانات مسمار
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی صوبے مدھیہ پردیش کی انتظامیہ نے رام نومی کے جلوس پر مبینہ پتھراؤ کے الزام میں مسلمانوں کے درجنوں مکانات اور دکانیں مسمار کر دیں۔ادھر گجرات میں ایک بار پھر تصادم کے واقعات پیش آئے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں رام نومی کے جلوس کے روز تصادم کے واقعات مزید پڑھیں
بیساکھی میلہ: 2 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے شروع ہونے والے سالانہ بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے 2 ہزار سے زائد سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عہدیداران کا کہنا ہے کہ مرکزی تقریب گردوارہ پنجہ صاحب (حسن ابدال) میں جمعرات کو ہوگی۔ سردار ارویندر سنگھ کی زیر قیادت سکھ یاتری مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر امریکا کا اظہارِ تشویش
نئی دہلی + واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے بھارت میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ U.S. monitoring rise in rights abuses in India, Blinken says https://t.co/cfJRCKQ9wo مزید پڑھیں
ایران میں افغان مہاجرین کے ساتھ ناروا سلوک، حقیقت کیا ہے؟
تہران + کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان پر طالبان کی حکومت کے بعد سے ہزاروں افغان شہری دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ان کی بڑی تعداد ایران بھی پہنچی ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز میں مبینہ طور پر افغان مہاجرین کے ساتھ ایران میں ہونے والے ناروا سلوک کا مزید پڑھیں