بھارت: مذہبی فسادات کے بعد کرفیو نافذ، اجتماع پر پابندی عائد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپوں میں پولیس ایک قصبے میں کرفیو کے نفاذ اور گجرات اور دو دیگر ریاستوں کے متاثرہ علاقوں میں 4 سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کرنے پر مجبور ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

رام نومی تہوار: بھارت کے کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تصادم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہندوؤں کے تہوار ‘رام نومی‘ کے موقع پر بھارت میں اتوار کو کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تصادم کے واقعات پیش آئے۔ دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں سبزی اور گوشت خوری کے تنازعے میں متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ ہندوؤں کے بھگوان رام کے جنم دن کی مناسبت سے مزید پڑھیں

ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں مکمل طور پر جنگ بندی کریں، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو) پوپ فرانسس نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ویٹیکن سٹی میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ ہتھیار نیچے رکھ دیں اور ایسٹر کی جنگ بندی شروع کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا دوبارہ مسلح ہونے یا دوبارہ جنگ شروع مزید پڑھیں

سعودی عرب: دنیا بھر سے 10 لاکھ مسلمانوں کو فریضہ حج کی اجازت

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس سال ملک کے علاوہ بیرون ملک کے مسلمان بھی فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ تاہم انہیں کووڈ انیس کی مکمل ویکسینیشن لینا ہوگا اور ان کی عمر پینسٹھ برس سے کم ہونی چاہئے۔ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث دو برس تک محدود مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ میں کارروائی، فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔ یہ علاقہ تل ابیب میں ہونے والے حالیہ حملے میں ملوث مبینہ مسلح ملزم کا گھر ہے۔ اسرائیلی فوج نے غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، بیت المقدس سے 38 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک بیان میں انفارمیشن مرکز نے بتایاکہ مزید پڑھیں

بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مندر کے ایک پجاری نے مبینہ طور پر مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر پر ہندو دیوی دیوتاؤں کی مبینہ توہین کا مقدمہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک پرفیسر کے خلاف مبینہ طور پر ہندو دیوتاؤں کی توہین اور ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں فورنزک سائنس کے پروفیسر ڈاکٹر جیتیندر کمار پر الزام ہے کہ انھوں نے جنسی مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کا ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کی بحالی کیلئے یوٹیوب سے رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب سے رابطہ کر کے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کی فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے یوٹیوب چینل کو بلاک کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی اے مزید پڑھیں