ابوجا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) گزشتہ دو برسوں سے نظر بند محمد مبارک بالا نے توہین مذہب کے 18 الزامات کا اعتراف کر لیا تھا۔ ملک میں سرگرم انسانی حقوق کے کارکنان نے تاہم اس سزا کو ‘نائجیریا میں انسانی حقوق کے لیے ایک افسوسناک دن’ قرار دیا ہے۔ نائجیریا کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا بھارتی مسلم طالبہ کے نام تعریفی پیغام
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایمن الظواہری نے بھارتی صوبے کرناٹک میں حجاب مخالفین کے سامنے ‘اللہ اکبر’ کا نعرہ بلند کرنے والی بھارتی طالبہ مسکان خان کی ایک ویڈیو میں تعریف کی ہے۔ اس ویڈیوسے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ابھی زندہ ہیں۔ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا نو مزید پڑھیں
کابل میں مسجد پر دستی بم حملہ، 11 افراد زخمی
کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں گیارہ افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق نمازیوں کی جانب سے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران عصر کی نماز ادا کیے جانے کے چند منٹ بعد دھماکا ہوا۔ #UPDATE – At least 11 wounded in مزید پڑھیں
ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص کا حملہ، ایک عالم دین ہلاک، دو زخمی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک عالم دین کے قتل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چاقو بردار شخص کے حملے میں ایک عالم دین قتل اور دو زخمی ہوئے۔ ایران کی نیم مزید پڑھیں
بھارت: لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹے تو مساجد کے سامنے ہنومان چالیسا بجائیں گے، ہندو پنچایت
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) نئی دہلی میں ایک مذہبی رہنما نے ہندوؤں سے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ ممبئی کے ایک سخت گیر ہندو رہنما نے مودی حکومت سے پاکستانی حامیوں سے بھرے مبینہ مدارس پر چھاپہ مارنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں
طالبان کے سپریم لیڈر نے منشیات کی کاشت پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانسان میں طالبان نے پوست کی کاشت پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیب اللہ اخوندزادہ نے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے کاشت کاروں کی تمام فصل تلف کردی جائے گی اور ان کے ساتھ شریعت کے مطابق عمل مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوتوا دہشتگردوں نے مسلمانوں کے گھروں اور املاک کو نذرآتش کردیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے صوبے راجستھان میں ہندوتوا دہشت گردوں نے مسلمانوں کے گھروں اور املاک کو نذرآتش کردیا ہے۔ صوبے کے شہر کراولی میں انتہا پسند ہندو گروپوں کی طرف سے ایک مسلمان علاقے میں ہندووں کے نئے سال کے جشن کے نام پر بائیک ریلی نکالنے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے مزید پڑھیں
یوٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا
نیو یارک (ڈیلی اردو) یوٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار کا چینل بند کردیا۔ عالمی سطح پر ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف لیکچرز کو بنیاد بناکر معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار کا یوٹیوب چینل معطل کردیا۔ ڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد 3 ملین (30 لاکھ) مزید پڑھیں
کوچہ رسالدار خودکش دھماکا: جب غیرقانونی افغان مہاجرین کی زندگی اور بھی مشکل ہو گئی
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار، قصہ خوانی میں خودکش دھماکے کے بعد نا صرف اس شہر بلکہ ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سخت اقدامات کئے گئے جن کی زد میں بیشتر وہ افغان مہاجرین آئے جو یہاں قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم ہیں۔ مزید پڑھیں
خالصتان کی حمایت: برطانوی پنجابی ٹی وی چینل کا لائسنس معطل
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) برطانوی حکام نے ایک معروف پنجابی ٹی وی چینل پر خالصتان سے متعلق متنازعہ مواد نشر کرنے کا الزام لگا کر اس کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔ یورپ میں آباد سکھ برادری میں کافی مقبول اس ٹی وی چینل کو پہلے جرمانہ بھی کیا گيا تھا۔ برطانیہ میں میڈیا مزید پڑھیں