پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے ، پہلا روزہ اتوار کو ہو گا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سیّد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقاف کے دفتر میں ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کی زونل اور اضلاعی کمیٹیاں اپنے اپنے مقامات مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا رمضان المبارک میں حملے تیز کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضؒلاع میں دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں میں پاکستانی فوج کے دو افسروں سمیت نو اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) نے ان حملوں کی ذمے داری قبول کی ہے اور رمضان میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

مذہبی بنیادوں پر تقسیم کی کوشش بھارت کو تباہ کردے گی، کارپوریٹ لیڈر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سخت گیر ہندوتوا گروپ مسلم تاجروں کو مندروں کے اطراف میں دکانیں لگانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ معروف کارپوریٹ لیڈر کرن مجمدار شا نے اس پر کرناٹک کی بی جے پی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا قدم بھارت کو تباہ کردے گا۔ ہندوقوم پرست جماعت مزید پڑھیں

عراقی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں تیسری بار ناکام

(ڈیلی اردو/وی او اے) عراقی قانون ساز بدھ کو تیسری باراسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے قومی صدر منتخب کرنے میں ناکام رہے ، حکام کے مطابق اس سے جنگ زدہ ملک میں سیاسی بحران طول پکڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس کے انتخابات کے بعد صدر کے انتخاب میں پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

اسرائیل میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ یہودی ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں تل ابیب کے نواح میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد مارے گئے۔ یہ حملہ کل منگل کے روز چھوٹے سے ساحلی شہر بینی بیراک میں کیا گیا، جہاں مقامی آبادی میں انتہائی قدامت پسند یہودیوں کی اکثریت ہے۔ مرنے والوں میں سے چار الٹرا آرتھوڈوکس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترپردیش میں مسلمان نوجوان کا قتل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات میں کشی نگر کے علاقے میں بی جے پی کے لیے مہم چلانے اور ووٹ دینے پر بابر علی نامی ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بابر کی بیوی کا الزام ہے کہ ان کے شوہر کو گاؤں کے کچھ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست منی سوٹا میں اذان دینے کی اجازت

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ Today the council passed a resolution commemorating Ramadan. It was an honor مزید پڑھیں

افغانستان: چینی سرمایہ کاری کی امید میں طالبان بدھا کے مجسمے بحال کرنے لگے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں توہین مذہب کے مبینہ الزام پر طالبات نے مدرسے کی معلمہ کو ذبح کردیا

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے مطابق ایک معلمہ کو مدرسے کے دروازے کے باہر مبینہ طور پر تین خواتین نے اس وقت قتل کر دیا جب مقتولہ پڑھانے کے لیے پہنچی تھیں۔ یہ مبینہ واقعہ منگل کی صبح ڈیرہ اسماعیل خان کے مضافاتتی مزید پڑھیں

بحرین میں باحجاب خاتون کو روکنے پر بھارتی ہوٹل کو بند کر دیا

منامہ (ڈیلی اردو) بحرین میں باحجاب خاتون کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ہوٹل کو بند کردیا گیا۔ The restaurant manager in Bahrain, an Indian Hindu, refused entry to a hijab-wearing Muslim woman. Bahrain authority decided to close down the restaurant. Hindu right-wing stupidity has no limits. pic.twitter.com/4F7cHQyejH — Ashok (@ashoswai) March 26, مزید پڑھیں