افغانستان: طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کردی  ہیں۔ These are the employees of the foreign ministry of Afghanistan who were barred today by the Taliban for not having long beards and hats. pic.twitter.com/U4V6Olpl85 — Tajuden Soroush (@TajudenSoroush) March 28, 2022 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

میکسیکو میں فائرنگ، 19 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں ریاستی اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق کل اتوار کے روز ملک کے وسطی حصے میں ایک خونریز واقعے میں انیس افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ At least 19 people killed in armed attack in western Mexicohttps://t.co/iX7kUFngOC — BBC News (World) (@BBCWorld) March 28, 2022 مزید پڑھیں

افغان طالبان نے خواتین کو محرم کے بغیر بیرون ملک سفر سے روک دیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بیرون ملک جانے والی خواتین سمیت درجنوں خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر پروازوں میں سوار ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک عہدیدار نے طالبان کے ردعمل کے خوف سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

سعودیہ میں اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایت

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کی آواز دھیمی رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے سعودی وزارت امور نے مساجد کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں آؤٹ ڈور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے رہنماوں کا ہارون مسیح اور عائشہ بشارت کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

لاہور (اے ڈی شہزاد ) توہین رسالت کے ملزمان کی پشت پناہی کرنے پہ جماعت اکبری کی خاتون رہنما عائشہ بشارت کو گرفتار نہ کیا گیا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پنجاب کے رہنماؤں نے ایک بیان میں کہا کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں توہین رسالت کی مقدمہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بدھ مت کے رہنماؤں کی پاکستان آمد، گندھارا تہذیب کے مراکز کا دورہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بد ھ مت کے مذہبی رہنماؤں کے 18 رکنی وفد نے خیبر پختونخوا میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا ہے۔ وفد کے ارکان نے اسلام آباد کی قائدِ اعظم یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام بدھ مت اور تہذیب پر مزید پڑھیں

افغانستان: لشکر جھنگوی کے اہم کمانڈر عبدالوہاب لاڑک قندہار میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کا اہم کمانڈر عبدالوہاب لاڑک افغانستان میں ہلاک ہوگیا ہے۔ افغانستان کے ضلع قندھار میں 22 مارچ کو نامعلوم افراد نے پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد عبدالوہاب لاڑک عرف حکیم علی جان عرف حکیم صالح عرف خوشی محمد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ میں دہشت گردی کے 72 واقعات رپورٹ ہوئے، سی ٹی ڈی

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ میں دہشت گردی کے 72 واقعات رپورٹ ہوئے اور مختلف آپریشنز میں 19 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹرٹیرازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے سہ ماہی رپورٹ مرتب کرلی۔ سی ٹی ڈی نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں 2 سال بعد اعتکاف کی اجازت

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی اخبار سعودی گیزٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اعلان حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن مزید پڑھیں

بھارت: مغربی بنگال میں مقامی رہنما کے قتل پر فسادات، 20 افراد زندہ جلا دیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مغربی بنگال کے ضلع بھیربھم میں مقامی رہنما کے قتل کے بعد علاقے میں فسادات پھوٹ پڑے اور مشتعل افراد نے 8 گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/abhijitmajumder/status/1506288759004082176?t=YDfHakK_It4y9Y3TSYE3Bg&s=19 بھارتی خبر رساں ادارے انڈین ایکسپریس کے مطابق مزید پڑھیں