پشاور شیعہ مسجد خودکش دھماکا: ورثا کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کی کابینہ نے رواں ماہ کے آغاز میں پشاور کی شیعہ جامع مسجد دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کو ورثا کو فی کس 20 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس مزید پڑھیں

میانمار فوج جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں واضح طور پر ملوث ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ نے میانمار میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے پہلی جامع رپورٹ شائع کی ہے۔ فوجی بغاوت کے بعد میانمار میں انسانی زندگی کی شرمناک توہین اور انسانیت کے خلاف جرائم کے واضح شواہد ملے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مزید پڑھیں

بھارت: حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں، کرناٹک ہائیکورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب تنازع پر منگل کو مسلم طالبات کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اپنےفیصلے میں قرار دیا ہے کہ حجاب پہننا مذہبِ اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 25 فروری مزید پڑھیں

بھارت: درگاہ میں توڑ پھوڑ، مزار اور مینار کو بھگوا میں رنگ دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی صوبے مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلعے میں پچاس سالہ قدیم ایک درگاہ میں توڑ پھوڑ کی گئی، مزار اور گنبد و مینار کو بھگوا رنگ میں رنگ دیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم شرپسندوں کے خلاف کیس درج کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ہوشنگ آباد ضلع، جس کا نام تبدیل مزید پڑھیں

یوکرین کے مفتی اعظم بھی روس کیخلاف جنگ کیلئے تیار، مسلمانوں سے بڑی اپیل

کیف (ویب ڈیسک) یوکرین کے مفتی اعظم سعید اسماگیلوو بھی فوجی وردی پہن کر روسی فوج کے خلاف جنگ کے لیے میدان میں آ گئے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے آغاز کے بعد صدر ولودومیر زیلینسکی نے ملک چھوڑنے کی امریکی پیشکش مسترد کرتے ہوئے عوام سے روس کے خلاف لڑنے کی مزید پڑھیں

41 شیعہ افراد کے سر قلم: ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات ملتوی کر دیئے

تہران + دبئی (ڈیلی اردو/رائٹز) ایرانی سیکیورٹی ادارے سے منسلک ایک ویب سائٹ کے مطابق ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہ راست مذاکرات ملتوی کردیے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور رواں ہفتے شروع ہونا تھا۔ ویب سائٹ کی جانب مزید پڑھیں

کراچی: نائب صدر جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ رہنما جماعت اسلامی امتیاز پالاری کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کا گھیراؤ کرکے فائرنگ کی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا قتل کیس: 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، اسپشل پراسیکیوٹر عبدالرؤف وٹو اور دیگر پیش ہوئے۔ عدالت نے سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 81 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ریاض (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی/ایس پی اے) سعودی عرب نے ایک ہی دن میں اکیاسی مجرمان کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی سلطنت کی حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک ہی دن میں اتنے زیادہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ Saudi Arabia executes 81 people in a مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ مسنگ پرسن کمیٹی کا سرگرم کارکن ہلاک

کراچی (س ط ع ش) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شیعہ شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق سلمان حیدر کو انچولی سوسائٹی نورانی گراؤنڈ کے قریب ان کے گھر کے باہر رات کو ساڑھے دس بجے کے بعد حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں