لاہور: جماعت اکبری کے نائب امیر سمیت دو افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جماعت اکبری کے نائب امیر سمیت دو افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاپور پولیس نے جماعت اکبری “عالمی” پاکستان کے ضلعی نائب امیر ہارون ایوب اور سلامت منشا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر مزید پڑھیں

پشاور میں ایک اور احمدی ڈاکٹر عبدالقادر کا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے بازید خیل میں جمعرات کو ایک احمدی ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مبینہ حملہ آور ایک نوجوان ہے جو مریض کے روپ میں آیا تھا۔ گذشتہ چند ماہ میں پشاور میں چار مزید پڑھیں

سری لنکا: وزیراعظم نے کورونا سے ہلاک مسلمانوں کی میتوں کو دفنانے کی اجازت دیدی

کولمبو (ڈیلی اردو) چند روز قبل خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں ہلاک ہونے والے مسلمانوں کو تدفین کی بجائے جلایا جا رہا ہے، تاہم سری لنکا کی حکومت نے مہلک وباء سے چل بسنے والے مسلمانوں کی میتوں کو دفنانے کی اجازت دیدی ہے۔ Prime Minister Mahinda مزید پڑھیں

لاہور: اسلام قبول کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا، ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پولیس لاہور شارق جمال خان نے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس ٹیموں نے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ نے بہن اور بہنوئی کے دوہرے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم منشاء مسیح نے اپنے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں دھماکا، دو ہندووں سمیت 3 افراد ہلاک، 5 ہندو زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبائی داراکحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں دو ہندووں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ ہندو زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے مطابق پہلا دھماکا کابل کے علاقے دھماکا باغ قاضی میں ایک دکان میں ہوا جس کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس موبائل وہاں پہنچی مزید پڑھیں

پاکستان میں 37 سال بعد 2020 میں توہین مذہب کے ریکارڈ 200 مقدمات درج ہوئے، سینٹر فار سوشل جسٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور وکالت سے منسلک ادارے سینٹر فار سوشل جسٹس کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں توہینِ مذہب کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ سینٹر کی مزید پڑھیں

چین: ایغور کیمپوں میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/روئٹرز) امریکا نے چین میں ’تربیتی کیمپوں‘ میں ایغور اور دیگر مسلم عورتوں کے ساتھ منظم جنسی زیادتی اور جنسی استحصال کی خبروں پر ’انتہائی تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ صوبے میں ‘تربیتی کیمپوں‘ میں نسلی ایغور اور دیگر مسلم اقلیتوں کے مزید پڑھیں

فیصل آباد: نماز کیلئے نہ اٹھنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں بدبخت بیٹے نے باپ کو اینٹ مار کر قتل کردیا۔ اینٹ کے وار سے پچاس سالہ مبشر موقع پر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سمندری روڈ کے علاقے چشتیہ ٹاؤن میں مبینہ طور پر بیٹے نے باپ کو اینٹ مار کر قتل کردیا باپ مزید پڑھیں

کراچی: مسیحی نرس ” تبیتا نزیر گل” کیخلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی پولیس نے ساتھی نرس کی شکایت پر مسیحی خاتون نرس تبیتا نزیر گل کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق کیس پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اسٹاف نرس صبا کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات کے مطابق سوبھراج مزید پڑھیں

سنگاپور: 16 سالہ بھارتی لڑکا مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

سنگاپور (ڈیلی اردو) سنگاپور میں ایک 16 سالہ بھارتی بچے کو دو مساجد پر حملہ کرنے کا ارادہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کے مطابق سنگاپور کے محکمہ داخلہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ایک بھارتی نژاد 16 سالہ بچے کو سنگاپور کی 2 مزید پڑھیں