لاہور میں امام مسجد کو ذبح کردیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی شالیمار مسجد کے امام کو نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد مقتول آصف سے ملنے ملتانی کالونی کی شالمیار مسجد کے کوارٹر میں آئے تھے ان ہی افراد نے آصف کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹا اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مسجد ابراہیمی کی مرمت کا کام رکوا دیا

الخلیل (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے الخلیل کی مرمت و بحالی کمیٹی کو مسجد ابراہیمی کی مرمت اور دیکھ بھال کا کام کرنے سے ایک بار پھر روک دیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے پرمٹ نہ ہونے کا بہانہ کر کے مسجد کی مرمت اور دیکھ بھال کی سرگرمیوں پر پابندی لگا مزید پڑھیں

عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ریحان اعظمی انتقال کر گئے

کراچی (ڈیلی اردو) عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، اہلِ خانہ کے مطابق ریحان اعظمی کافی عرصے سے علیل تھے۔ ڈاکٹر ریحان اعظمی کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد: جماعت احمدیہ اپنی ویب سائٹ ”ٹرو اسلام “ بند کرے، پاکستان

واشنگٹن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) پاکستان نے امریکا سے چلائی جانے والی جماعت احمدیہ کی اس ویب سائٹ کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا، جو اس مذہبی اقلیت کی تعلیمات کی تبلیغ کرتی ہے۔ پاکستان نے الزام عائد کیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر ’توہین آمیز‘ مواد موجود ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں جماعت احمدیہ کی ویب سائٹ ”ٹرو اسلام “ بلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے احمدیہ جماعت ویب سائٹ www.trueislam.com کی پاکستان میں رسائی کو بلاک کر دیا ہے۔ پی ٹی اے نے ویب سائٹ www.trueislam.com کے ایڈ منسٹریٹر سے ویب سائٹ پر موجود غیر قانونی مواد کو ہٹانے کے لئے رابطہ کیا جو پاکستان پینل کوڈ (پی مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان کے وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے، مولانا فضل الرحمن

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ سعودی عرب کے حکمرانوں اور عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حرمین شریف کے تحفظ کے لیے بچہ بچہ کٹنے مرنے کو تیار ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق قرارداد منظور

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سےمتعلق قرارداد منظور کرلی گئی، قراردادمیں مذہبی مقامات کو ختم یا زبردستی تبدیل کرنے کی حرکت کی مذمت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سےمتعلق قرارداد منظور کرلی گئی، قراردادکی سرپرستی پاکستان، سعودی مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلم اور افریقی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/ڈی پی اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی سابق صدر ٹرمپ کی متعدد پالیسیاں منسوخ کردیں جن میں مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں شامل ہیں۔ جوبائیڈن نے امریکا کے چھیالیسویں صدر کے عہدے کا حلف لینے کے فوراً بعد سابق صدر ٹرمپ کی کئی متنازع پالیسیوں کو منسوخ مزید پڑھیں

حریم شاہ نے نام نہاد عالم دین مفتی قوی کو تھپڑ ماردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے نام نہاد معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاستا ہے کہ خاتون مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مار رہی ہیں مزید پڑھیں

مسیحی بچی مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس کے ملزم عبد اللہ کا ڈی این اے میچ کر گیا

جامشورو (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 7 سالہ مسیحی بچی مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس کو حل کرلیا گیا۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال ( لمس) کی فارنزک و مولیکیولر بیالوجیکل لیبارٹری میں ایک شخص کا ڈی این اے معصوم مزید پڑھیں