سانحہ مچھ: لواحقین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

کوئٹہ (ڈیلی اردو) مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کے قتل کے خلاف مغربی بائی پاس پر دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے دوسری جانب شہدا کمیٹی نے الزام لگایا کہ لواحقین کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔ کوئٹہ شہر میں منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ میں جاری دھرنے میں مجلس وحد المسلمین کے رہنما، کارکنان، مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پیغمبرِ اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر 3 ملزمان کو سزائے موت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ مواد شائع کرنے پر تین مجرمان کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ ایک مجرم کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یہ مقدمہ گزشتہ مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: دھرنا چھٹے روز میں داخل، شہدا کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے سے انکار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا ہے اور شہدا کمیٹی نے ایک بار پھر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ شہدا ایکشن کمیٹی ممبران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم یہاں آئیں، یہ نہ سوچیں ان پر تنقید ہوگی۔ ان کی عزت مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: وزیراعظم عمران خان نے بیواؤں اور یتیم بچوں کو بلیک میلر قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کے مطالبات کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی ملک میں نہیں ہوتا کہ وزیراعظم کو بلیک میل کریں، میں نے کہا ہے یہ جیسے ہی تدفین کریں گے تو میں کوئٹہ جاؤں گا، آج تدفین کریں مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر کچھی اور ڈی پی او کو عہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس جمعرات کے منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی، صوبائی مشیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ، پارلیمانی سیکرٹری محترمہ بشریٰ رند، چیف مزید پڑھیں

کوئٹہ: پاکستان ایسا ملک ہے جہاں شہیدوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے، بلاول بھٹو

کوئٹہ (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے دھرنے میں پہنچ گئے اور شہدا سے اظہار تعزیت کیا۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں شہیدوں کو بھی احتجاج مزید پڑھیں

سانحہ مچھ پر کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت 20 مقامات پر شیعہ تنظیموں کا دھرنا جاری

کراچی (ڈیلی اردو) سانحہ مچھ کے سانحہ پر مختلف شہروں کی طرح کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت بیس مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ سانحہ مچھ میں ہونے والے واقعے پر کراچی میں شاہراہ فیصل سمیت 20 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔ جوہر موڑ، صفورا، کامران چورنگی، نیپا، مسکن، ناظم نمبر ایک، عائشہ منزل، نمائش اور مزید پڑھیں

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا اپنے پیاروں کی میتوں کے ساتھ پانچویں روز بھی دھرنا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کے متاثرین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں سانحہ مچھ کیخلاف لواحقین کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراء بھی مظاہرین کو منانےمیں ناکام ہوگئے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے نصابی کتب میں سے یہودیوں کے خلاف مواد ہٹا دیا

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں سے نفرت انگیز اور یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہے یا پھر اس میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری کو فروغ دینا ہے۔ دنیا بھر میں نصابی کتب اور ان میں مزید پڑھیں

’بے حس پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں، میتیں سپرد خاک کردیں‘: مریم نواز شریف

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مچھ واقعے پر کہا ہے کہ دکھی ماؤں، بہنوں کے لیے اپنے پیاروں کا قتل معمولی سانحہ نہیں، پوری قوم آپ کے غم میں شریک ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے والد نواز شریف بھی واقعے مزید پڑھیں