وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزرا کا سانحہ مچھ کے شیعہ ہزارہ لواحقین سے مذاکرات ناکام

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور وفاقی وزیر علی زیدی اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی شرکاء کو منا نہ سکے۔ یاد رہے کہ بلوچستان کے مچھ میں دہشت گردوں نے گیارہ کان کنوں کو بے دردی مزید پڑھیں

2020: پاکستان میں دہشت گردی کے 146 واقعات، 220 افراد ہلاک، 547 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (پی آئی پی ایس) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2020 کے دوران ملک میں دہشت گردی کے کُل 146 واقعات میں 220 افراد ہلاک جب کہ 547 زخمی ہوئے۔ دہشت گردی کے ان واقعات میں ملک کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ جانے سے انکار، ٹویٹ کے ذریعے دھرنا ختم کرنے کی اپیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے مچھ سانحے کے متاثرین کو کوئٹہ آنے کی یقین دہانی کرادی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لواحقین سے اپنے پیاروں کی تدفین کی اپیل کی اور کہا کہ وہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مزید پڑھیں

افغانستان کا مچھ واقعے میں ہلاک مزدوروں کی میتیں حوالے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان نے مچھ واقعہ میں ہلاک ہونے والے 3 مزدوروں کی میتیں حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان قونصلر جنرل نے سانحہ مچھ میں ہلاک تین افراد کی میتیں افغانستان بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ افغان قونصل جنرل نے پاکستانی وزارت خارجہ کو ایک خط میں کہا مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: کراچی کے 19 مقامات پر شیعہ تنظیموں کا دھرنا جاری، ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی (ڈیلی اردو) مچھ میں شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کے قتل کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری ھرنوں کے باعث ٹریفک جام اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں چار روز قبل پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف کراچی کے 19 مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ، شیعہ خاتون ہلاک، 4 زخمی

پاراچنار (ڈیلی اردو) پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر گاڑی پر ہنگو بائی پاس کے علاقے میں دہشت گردوں کے فائرنگ سے ایک شیعہ خاتون ہلاک ہو گئی، خاتون رشتہ داروں کے جنازے میں شرکت کیلئے پاراچنار جا رہی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور سے فیلڈر گاڑی قبائلی ضلع کرم کے شہر پاراچنار جا مزید پڑھیں

ہنگو: اعتزاز احسن کی ساتویں برسی آج منائی جائیگی

ہنگو (ڈیلی اردو) اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہنگو کے سیکڑوں طالب علموں کی جان بچانے والے اعتراز حسن کی آج ساتویں برسی ہے۔ بہادری کی مثال قائم کرنے والے پندرہ سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک سات برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سیکڑوں ساتھی طالب علموں کی جان بچائی مزید پڑھیں

اسلام آباد: جن لوگوں نے کرک میں مندر جلایا ان سے پیسے لیے جائیں، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس پاکستان نے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت پر ریمارکس دیےکہ جن لوگوں نے مندر کو جلایا ان سے پیسے ریکور کریں اور مندر کی تعمیر کے لیے مولوی شریف سے پیسے ریکور کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

سانحہ مچھ میں ملوث مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مچھ کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور سانحے میں ملوث مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو سانحہ مچھ اور ہزارہ برادری مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ کان کنوں کا بے دردی سے قتل: لواحقین کا وزیرِاعظم عمران خان کی آمد تک دھرنا ختم نہ کرنیکا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کی ہلاکت کے واقعے کے خلاف مقتولین کے لواحقین بدستور سراپا احتجاج ہیں۔ لواحقین نے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی یقین دہانی کے باوجود دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس ہزار گنجی کے مزید پڑھیں