مچھ: ذبح ہونیوالے ہزارہ کان کنوں میں پوزیشن ہولڈر طالبعلم احمد شاہ بھی شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں ذبح ہونے والے گیارہ ہزارہ کان کنوں میں تعمیر نو کالج کوئٹہ کے احمد شاہ ہزارہ بھی شامل تھے جنہوں نے بلوچستان بھر میں 1053 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ 18 سالہ احمد شاہ سیکنڈ ایئر کا طالب علم مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جرمن پولیس نے گرجا گھر میں جاری عبادت رکوا دی

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمن پولیس نے ایک قصبے میں جاری چرچ سروس میں مداخلت کر کے لوگوں کو منتشر کر دیا۔ اس عبادت میں ڈیڑھ سو افراد کے قریب لوگ شریک تھے۔ اس سروس کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ German police broke up a church service of around مزید پڑھیں

کوئٹہ: وزیر داخلہ کا سانحہ مچھ کے شیعہ ہزارہ سے مذاکرات ناکام، لواحقین کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور سانحہ مچھ کے لواحقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات اس لحاظ سے ناکام ہو گئے ہیں کہ شیعہ ہزارہ برادری نے وزیر داخلہ کی یقین دہانیوں پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ احتجاجی دھرنے میں موجود مظاہرین نے واضح طور پر کہا ہے مزید پڑھیں

پنجاب: وہاڑی میں قاری کے تشدد سے مدرسے کا طالب علم ہلاک

ملتان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے ایک دیہی علاقے میں مدرسے کے قاری کے تشدد سے 6 سالہ طالب علم مبشر ہلاک ہوگیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال واضح ہو گی۔ پولیس کے مطابق پولیس سٹیشن مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے 11 مزدوروں کا قتل، لواحقین کا تدفین سے انکار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد لواحقین نے کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

کوئٹہ: داعش نے مچھ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، مغربی بائی پاس پر شیعہ ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل کے واقعے کے خلاف کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر شیعہ ہزارہ برادری کا احتجاج جاری ہے۔ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دوپہر سے شیعہ ہزارہ برادری نے دھرنا دے رکھا ہے۔ رہنما مجلس وحدت مسلمین آغا محمد رضا کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ میں کوئلے کی کان میں کام کرنیوالے شیعہ ہزارہ کے 14 مزدور اغوا کے بعد ‘ذبح’

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق چودہ ایسے افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں مقامی دہشت گردوں نے ذبح کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ ضلع بولان کی تحصیل مچھ سے موصول ہونے والی اطلاعات میں سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چودہ شیعہ ہزارہ کان کن کی لاشیں ہفتے اور اتوار مزید پڑھیں

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی انتقال کر گئے

تہران (ڈیلی اردو) ایران مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ محمد تقی مصباح معدے کے عارضے میں مبتلا تھے۔ آیت اللہ تقی 2005 سے 2013 تک سابق صدر احمدی نژاد کے روحانی مشیر بھی رہے۔ آیت اللہ مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمٰن کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) رویت ہلال کمیٹی کی سربراہی سے ہٹائے جانے کے ایک روز بعد ہی مفتی منیب الرحمٰن نے نو تشکیل شدہ تحریک تحفظِ مساجد و مدارس کے سائے تلے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قانون سازی پر حکومت مخالف مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

کرک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا متاثرہ مندر کو دوبارہ تعمیر کرنیکا اعلان، مزید 35 ملزمان گرفتار

کرک (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع کرک میں متاثرہ مندر کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔ محمود خان نے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، صوبائی حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کو جلد یقینی بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے مزید پڑھیں