فرقہ واریت سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی

لاہور (ڈیلی اردو) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ فرقہ واریت نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے، توہین رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری کی قیادت میں علماء کرام کے وفد نے ان کی رہائش مزید پڑھیں

قرآن نذرآتش کرنے کا منصوبہ بنانے والے 5 افراد بیلجیئم سے بےدخل

ضجج (ڈیلی اردو/بی بی سی) بیلجیئم نے ڈنمارک کے پانچ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے کارکنوں کو دارالحکومت برسلز کے مسلمان اکثریتی علاقے میں قرآن کا نسخہ جلانے کا منصوبہ بنانے پر ملک بدر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ایک سال تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیلجیئم مزید پڑھیں

تحریک لبیک کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں رہنما اور کارکن گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) تحریک لبیک کے 15 نومبر کو احتجاج کے حوالے سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ راولپنڈی ڈویژن میں پولیس نے تحریک لبیک کے مجموعی طور پر 96 رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی سے تحریک لبیک ناردرن پنجاب کے امیر عنایت الحق شاہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں غیر مسلموں کے قبرستان میں دھماکا ہوا ہے ،انتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نیتجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہی۔ یہ حملہ فرانس کے مزید پڑھیں

کراچی: مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کی اطلاع پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر

کراچی (ڈیلی اردو) معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر انعام رکھ دیا گیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جانب جاری اعلامیے کے مطابق مولانا عادل کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

مذہب کی جبری تبدیلی: نوعمر قرار دی گئی مسیحی لڑکی آرزو راجہ کو دارلامان بھیجنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گذشتہ ہفتے مسیحی لڑکی کی عمر کے تعین کے لئے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو نوعمر قرار دے دیا ہے جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف کمسنی کی شادی کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پیر مزید پڑھیں

پشاور میں 82 سالہ احمدی شہری محبوب احمد کا قتل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مضافاتی علاقے شیخ محمدی میں نامعلوم افراد نے جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 82 سالہ شخص محبوب احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔ بڈھ بیر تھانے کے ایس ایچ او اعجاز خان نے بذریعہ ٹیلیفون بی بی سی کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا و شراب نوشی جائز قرار

ابوظہبی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) متحدہ عرب امارات نے سخت اسلامی قوانين ميں تبديليوں کا اعلان کيا ہے۔ اب وہاں غير شادہ شدہ جوڑے کا ساتھ رہنا سميت شراب خريدنا اور پينا جائز ہے جب کہ غيرت کے نام پر قتل جيسے معاملات کو قابل سزا جرائم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

کوہاٹ یونیورسٹی: توہینِ مذہب کے مبینہ ملزم کا داخلہ معطل، پشاور سے شاعر گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی ایک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے توہین مذہب کے مبینہ مرتکب طالب علم محمد الوزان کا داخلہ معطل کر دیا ہے۔ جب کہ یونیورسٹی میں حالات کشیدہ ہیں اور مذکورہ طالب علم کو حکام کے بقول ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

سندھ: سانگھڑ میں توہین مذہب کے ملزم کی گرفتاری کے بعد مشتعل ہجوم کا تھانے پر حملہ

سانگھڑ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں توہین مذہب کے الزام میں ایک ہندو شخص کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کر کے اس کی حوالگی کا مطالبہ کیا جس کے بعد مقامی عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ہے۔ https://twitter.com/johnaustin47/status/1323748867943194624?s=19 شہداد پور پولیس نے ملزم کو مزید پڑھیں