جکارتا (ڈیلی اردو) انڈونیشیا میں ایسٹر تقریبات کے دوران گرجا گھر کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موٹر سائیکل سوار بمبار نے مکاسر شہر میں گرجا گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ #BREAKING Two bombers suspected in Indonesia مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
کراچی: عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کی سیشن عدالت نے اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کیخلاف مقدمے کے اندارج کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے روبرو عورت مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار جی ایم ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں
لندن: پیغمبر اسلام کے خاکے کے معاملے کو ’ہائی جیک‘ کیا جا رہا ہے، سعیدہ وارثی
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی سینیئر رکن پارلیمان بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ ایک سکول میں پیغمبر اسلام کا خاکہ دکھائے جانے کے واقعے کو دونوں جانب کے انتہاپسند لوگ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب جمعہ کو دوسرے دن بھی مزید پڑھیں
چکوال: چوہا سیدن شاہ میں مسیحی خواتین پولیس گردی کا شکار
چکوال (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کی تحصیل چوہا سیدن شاہ میں مسیحی خواتین پولیس گردی کا شکار ہوگئیں۔ ایم ایس مائنز لیبر ہسپتال چوہاسیدن شاہ نے بغیر اجازت اسٹاف کالونی میں داخل ہونے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی پی او مزید پڑھیں
صحابہ کرامؓ کی توہین: عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کی مقامی عدالت نے 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی ایک مقامی عدالت میں درخواست گزار نے عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست مزید پڑھیں
دہلی ہائیکورٹ: بھارت میں تبلیغی مرکز کھولنے کی مشروط اجازت
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے مرکز تبلیغی جماعت کو مشروط کھولنے کا اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تالا کھولنے کے لئے جاری سماعت کے دوران دہلی وقف بورڈ کو اس وقت بڑی کامیابی ملی، جب عدالت عالیہ نے شب برات اور رمضان کے پیش نظر تبلیغی مرکز کا مزید پڑھیں
بھارت: شدت پسند ہندوؤں نے راہباؤں کو ٹرین سے اتار دیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تبدیلی مذہب کے شبہ میں شدت پسند ہندوؤں نے راہباؤں کو ٹرین سے اتار دیا۔ وزیر داخلہ امیت شاہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت قصورواروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی اسٹوڈنٹ ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد مزید پڑھیں
پاکستان میں مسلک کی بنیاد پر نئے مدارس بورڈز کیوں بنائے گئے ہیں؟
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حال ہی میں حکومتی سرپرستی میں مسالک کی بنیاد پر پانچ نئے مدارس بورڈز کے قیام کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ مسلک کی بنیاد پر نئے مدارس بورڈز قائم کرنے کی آخر کیوں ضرورت پیش آئی؟ بعض تجزیہ مزید پڑھیں
جھنگ: توہین مذہب کے الزام میں شیعہ نوجوان بے دردی سے قتل، ملزم گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ میں ایک شیعہ نوجوان توقیر شاہ کو لیاقت بھولی نامی شخص نے عرس کے موقع پر سرعام کلہاڑیوں کے وار کرکے انتہائی بےدردی سے قتل کردیا۔ تقی شاہ پر گزشتہ محرم الحرام میں توہین صحابہؓ کے الزام میں ایک مقدمہ درج ہوا مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر کا لاؤڈ اسپیکر سے ’اذان‘ پر اعتراض
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت کے ایک وزیر نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کم رکھنی چاہیے اور غیر ضروری اسپیکرز کو ہٹا دینا چاہیے۔ آنند سروپ شکلا نے ضلع بلیا کے مجسٹریٹ کے مزید پڑھیں