فرانس اور کینیڈا میں حملے: دہشت گردوں کے حملوں میں 2 افراد ہلاک، پادری سمیت 6 زخمی

پیرس + ٹورنٹو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فرانس اور کینیڈا میں دہشتگردی کے دق واقعات ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پادری سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کینیڈا کے شہر کیوبک میں پارلیمنٹ کے باہر حملے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی مزید پڑھیں

کینیڈا: ہم ہمیشہ آزادی اظہار رائے کا دفاع کریں گے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہار رائے کی آزادی کا دفاع کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے اور اس سے مخصوص برادریوں کی جب دل چاہے اور بلاوجہ دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی، ملزم گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں سیکیورٹی حکام نے مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ جمعے کو پیش آیا تھا تاہم سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے ہفتے کی صبح اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گاڑی ٹکرانے والے شخص کو حراست میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: مسجد میں قرآن کی مبینہ توہین پر ایک شخص کو زندہ جلا دیا گیا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش میں ایک مسجد میں ایک شخص کو مبینہ طور پر قرآن کی توہین کرنے پر زندہ جلا دیا گیا۔ یہ واقعہ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے تین سو کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ضلع لال منیر ہٹ میں پیش آیا۔ Man beaten to death and his body torched in northern مزید پڑھیں

ملائیشیا: مسلمانوں کو لاکھوں ‌فرانسیسیوں کے قتل کا حق ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (ڈیلی اردو) فرانس کے شہر نیس میں جمعرات کے روز ایک خونی حملے کی حمایت پر ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کے اس متنازع بیان پر ان کے ٹویٹر اکائونٹ پر پوسٹ کردہ ایک متنازع ٹویٹ کو حذف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں فرانسیسی قونصل خانے کا گارڈ چاقو حملے میں زخمی، ملزم گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ایک شخص نے فرانسیسی قونصل خانے کے باہر چاقو سے حملہ کرکے قونصل خانے کے گارڈ کو زخمی کردیا۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایک سعودی شہری نے جدہ میں فرانسیسی قونصل خانے کے گارڈ کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا ہے۔ اس حوالے سے فرانسیسی سفارتخانے مزید پڑھیں

عید میلاد النبیﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، عاشقانِ رسولﷺ نے گھروں اورگلیوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا۔ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے جبکہ ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

فرانس کے گرجا گھر میں چاقو حملہ، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے) فرانس کے شہر نیس میں چاقو بردار حملہ آور نے مبینہ طور پر ایک خاتون کا سر قلم کر دیا جبکہ دیگر دو کو چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباً نو بجے نیس شہر میں نوٹرڈیم چرچ مزید پڑھیں

خاکوں کی اشاعت: فرانس میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پولیس نے سرچ آپریشن کے نام پر 120 گھروں کی تلاشی لی جبکہ حکومت نے مختلف اسلامی تنظیموں اور مواد پر پابندی کا بھی فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

کراچی: 13 سالہ لڑکی کی مبینہ مذہب تبدیلی اور 45 سالہ مسلمان شخص سے شادی، مسیحی سراپا احتجاج

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں ایک تیرہ سالہ مسیحی لڑکی کے والدین کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی کا مذہب جبراً تبدیل کرایا گیا اور پھر اس کی شادی کرا دی گئی۔ 13 years Catholic Christian girl Arzoo Raja was kidnapped on 13.10.2020 & forcibly converted & married مزید پڑھیں