خاکوں کی اشاعت: کویت اور اردن میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

عمان + کویت (ڈیلی اردو) فرانس میں اظہار رائے کی آزادی کے نام پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی انتہائی توہین پر مبنی خاکوں کی ایک مرتبہ پھر تشہیر پر کویت میں سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ کویتی پرچون فروشوں نے فرانسیسی مصنوعات کا اجتماعی بائیکاٹ کر دیا ہے اور انھوں مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فرانسیسی سفیر کو اسپیشل سیکرٹری یورپ نے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر دفتر خارجہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ خاکوں مزید پڑھیں

آسٹریلیا: سڈنی میں جنونی شخص کا ترک مسجد پر حملہ، ملزم گرفتار

سڈنی (ڈیلی اردو) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک شدت پسند شخص نے ترک مسجد پر حملہ کر کے مسجد کی ایک لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کی املاک کو نقصان پہنچایا۔ مقامی صحافی کے مطابق نامعلوم شخص نے مسجد کے اندر داخل ہو کر اسکی کھڑکیاں اور فانوس توڑ دیئے، پولیس نے حملہ کرنے مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں داڑھی رکھنے پر مسلمان پولیس افسر معطل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مسلمان پولیس افسر کو داڑھی نہ منڈوانے پر نوکری سے معطل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ سیکولر انڈیا کا راگ الاپنے والے بھارت میں نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں بھارتی مسلمانوں پر ظلم کی نئی مثالیں قائم مزید پڑھیں

فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

پیرس (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون پر تنقید کے باعث فرانس نے اپنا سفیر کو واپس بلالیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران نبی کریم ﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مسلم دشمن پالیسیوں مزید پڑھیں

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف فلسطین کے مسلمان سڑکوں پر آگئے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فلسطین کے مسلمان بڑی تعداد میں رات کے پہر احتجاجن سڑکوں پر نکل آئے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے کے خلاف فلسطین میں مسلمان رات کے اس مزید پڑھیں

افغانستان: شیعہ ہزارہ کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکا، 29 افراد ہلاک، 72 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں شیعہ تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں 29 افراد ہلاک اور 72 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ خودکش حملہ کابل کے جنوب میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے تعلیمی مرکز کوثر دانش میں ہوا ہے۔ خودکش حملے میں زخمیوں ہونے والے افراد مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو 2021 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان

پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر مارکس پلیئر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان فی الحال فروری 2021 تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عمل درآمد کیا ہے، پاکستان کو باقی 6 نکات پر بھی عمل درآمد کرنا پڑے گا۔ صدر ایف مزید پڑھیں

شام: دمشق کے معروف سنی عالم دین مفتی عدنان افیونی بم دھماکے میں ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب معروف سنی عالم دین مفتی عدنان افیونی جو شیعہ حکمران بشار الاسد کے قریبی تھے قدسیہ کے باہر بم دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کے مشہور و معروف مفتی عدنان العفیونی قدسیا شہر میں ہونے مزید پڑھیں

فرانس میں استاد کا سر قلم: پولیس کے مسلم تنظیموں کیخلاف چھاپے، مسجد بند

پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فرانس میں پولیس نے ایک مشتبہ انتہا پسند کے ہاتھوں اسکول کے ایک استاد کا سر قلم کیے جانے کے تین روز بعد شدت پسند نظریات رکھنے والی اسلامی تنظیموں اور غیر ملکی مشتبہ افراد کے خلاف چھاپے مارے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیرس کے شمال مزید پڑھیں