عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ عورت مارچ پر بینرز اور گستاخانہ نعروں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری مبینہ گستاخانہ مواد کی حقیقت تک پہنچنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

سمادھی کو نذرآتش کرنے کا معاملہ: حکومت کے تحت ہونیوالے جرگے میں ہندو برداری، رہائشیوں کے مابین تصفیہ

پشاور (ڈیلی اردو) دو ماہ قبل ایک ہندو بزرگ کی سمادھی (مزار) میں توڑ پھوڑ اور اسے مسمار کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کے حمایت یافتہ جرگے نے ضلع کرک کے رہائشیوں اور ہندو برادری کے ممبروں کے مابین معاہدے پر مشتمل تصفیہ کرادیا۔ واضح مزید پڑھیں

سری لنکا میں برقع اور 1000 سے زائد مدرسوں پر پابندی عائد

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا کی حکومت نے ملک میں مسلمان خواتین کے برقع پہننے اور مدارس پر پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کرلی۔ سری لنکا کے پبلک سیکیورٹی کے وزیر رئیر ایڈمرل سراتھ ویراسیکارا نے پریس کانفرنس میں برقع پر پابندی اور مدارس پر پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا۔ Sri Lanka مزید پڑھیں

فیصل آباد: مذہب جبراً تبدیل کروانے کے بعد ’پورے خاندان کے قتل کی دھمکی دی گئی’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) 12 برس کی مسیحی لڑکی فرح کا کہنا ہے کہ انھیں گذشتہ سال ان کے گھر سے اغوا کیا گیا، باندھ کر رکھا گیا، زبردستی اسلام قبول کروایا گیا اور اپنے اغوا کار کے ساتھ شادی پر مجبور کر دیا گیا۔ پاکستان میں ہر سال سینکڑوں مسیحی، ہندو اور مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین سے متعلق بھارت کی پناہ گزین پالیسی پر ’مذہبی رنگ کا غلبہ‘

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے انڈیا کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ملک میں پناہ لینے والے روہنگیا مہاجرین اور میانمار سے تعلق رکھنے والے دوسرے پناہ گزینوں کو جبراً میانمار واپس بھیجنے سے گریز کرے جہاں انھیں مقامی حکام سے جان ومال کا مزید پڑھیں

فیصل رضا عابدی اور پولیس افسران کے قتل کا منصوبہ ناکام، سپاہ صحابہ کے 7 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پٹیل پاڑہ اور اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت گردوں سے پولیس افسران اور سیاسی رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کی فہرست اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مذہبی مقامات کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین چیلا رام کیولانی کی قیادت مزید پڑھیں

بہاولنگر کا ’ابو جندل‘: کشمیر ’جہاد‘ سے کرائے کا قاتل بننے کا سفر

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) یونان کے فلسفی ارسطو نے کہا تھا کہ جرم اور انقلاب دونوں ہی کی بنیاد غربت ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے طاہر کی زندگی میں غربت تو تھی ہی مگر انقلاب اور جرم بھی اس کا حصہ بن گئے۔ ’غربت کی وجہ سے کوئی شخص مسلح جہادی تنظیم مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ: عوامی مقامات پر برقعے پر پابندی عائد

جنیوا (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ریفرنڈم میں معمولی اکثریت سے عوامی مقامات پر برقعے یا چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلمان تنظیموں نے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مسلمان کمیونٹی میں عدم تحفظ کے احساس میں اضافہ ہو گا۔ Switzerland bans the wearing مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا تاریخی دورۂ عراق: دہشتگردی سے متاثرہ مسیحیوں سے ملاقات

بغداد (ڈیلی اردو/وی او ای) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے کے دوران اتوار کو شدت پسند گروپ دولتِ اسلامیہ (داعش) کے مظالم سہنے والے مسیحی برادری کے افراد سے ملاقات کی۔ During Pope Francis’s trip, the first ever papal visit to Iraq, he toured four cities, including Mosul, the مزید پڑھیں