خیبرپختونخوا: کرک میں مشتعل ہجوم نے مندر کو آگ لگا کر مسمار کردیا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے ٹیری میں قائم ہندوؤں کے مقدس مقام گرو پرماہنس کو مشتعل ہجوم نے آگ لگانے کے بعد مسمار کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی صبح تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے ٹیری میں پیش آیا جہاں پرگرو پرماہنس سے متصل زمین مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد: ایف آئی اے گوگل کے خلاف مقدمہ درج کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین آمیز مواد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیسی ریاست مدینہ ہیں کہ بنیادی ذمہ داری ہی پوری نہیں کر رہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگر افسران ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دور میں اسرائیل کا خفیہ دورہ

لاہور (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا اجمل قادری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 1998 میں نواز شریف کے دور حکومت میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔ ان کے وفد میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم سمیت دیگر لوگ شامل تھے۔ A revered Pakistani religious scholar confirms مزید پڑھیں

مسیحی برادری آج کرسمس جوش و خروش سے منا رہی ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر کی طرح مسیحی برادری پاکستان میں بھی کرسمس کا تہوار منا رہی ہے اور دعائیہ تقریبات میں ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں کرسمس ٹری، اسنومین، برف سے ڈھکےگھر اور ماسک پہنے سانتا کلاز وہاں آنے والوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 7 دستی بم برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سات دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دئیے۔ پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو کے علاقے ڈھوک نین سکھ سے سات عدد ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں نسلی فسادات میں 100 سے زائد افراد ہلاک

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) مغربی ایتھوپیا میں نسلی فسادات میں 100 سے زائد افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ایتھوپین ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق 100 سے زائد افراد کی فائرنگ میں ہلاکت کا واقعہ بینیشینگل۔گوموز ریجن کے علاقے میٹیکل میں پیش آیا وزیراعظم آبے احمد کے دورے کے ایک روز بعد مزید پڑھیں

کراچی: امجد صابری اور تیموریہ امام بارگاہ حملہ کیس کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلرز بری

کراچی (ڈیلی اردو) عدالت نے امجد صابری سمیت 5 شہریوں کے قتل کے مقدمے میں ملوث کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی مجرم اسحاق عرف بوبی اور مجرم عاصم کیپری کو عدم شواہد کی بنیاد پر قتل کے 4 مقدمات میں بری کرتے ہوئے مفرور 3 ٹارگٹ کلرز کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ کراچی سینٹرل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہندو مندر، کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ کی چار دیواری کی مشروط اجازت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی ہندو برادری کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت حکومت اسلام آباد میں شمشان گھاٹ اور مندر کی تعمیر کے لیے مختص اراضی پر چار دیواری کی تعمیر کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ہندو رہنماؤں نے فیصلے کو اچھی پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

جرمنی میں مسجد کے اندر پاکستانی امام ‘شاہد نواز قادری‘ کو قتل کر دیاگیا

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمن شہر شٹٹ گارٹ میں پاکستانی تارکین وطن کی قائم کردہ مسجد المدینہ کے چھبیس سالہ نائب امام کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول کا نام شاہد نواز قادری تھا اور ان کا تعلق پاکستان میں ضلع گجرات سے تھا۔ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ جنوبی جرمن صوبے باڈن ورٹمبرگ مزید پڑھیں

کوئٹہ: ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، رہنما جے یو آئی مولانا محمد خان شیرانی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، یہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں، مزید پڑھیں