کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقہ تیموریہ سے کالعدم تنظیم سپاہ محمد کا دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم عماد علی عرف حماد عرف ٹی ٹو عباس ٹاؤن بم دھماکے سمیت ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہے، ملزم عباس ٹاؤن دھماکے کے بعد فرحت مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
پشاور: کرسمس پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 17 دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو/آن لائن) صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے کرسمس کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور اور مردان سے 17 دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ صوبے بھر کے چرچز سمیت تمام مذہبی مقامات مزید پڑھیں
کراچی: امام بارگاہ درے عباس پر حملہ، دو ملزمان کو 2، 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شریف آباد میں 2016 میں امام بارگارہ پر دستی بم حملے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو ملزمان اسحاق عرف بوبی اور عاصم عرف کیپری کو دو دو مرتبہ موت کی سزا سنائی اور حملے میں 25 شہریوں کو مزید پڑھیں
عالمی قوتیں ہمارے معاشرے سے مدارس کا تصور ختم کرنا چاہتی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
کراچی (ڈیلی اردو/این این آئی) مرکزی امیر جے یوآئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس امت کے محسن ادارے ہیں ، ہم مدارس کے محافظ و امین ہیں جمعیت علما اسلام علوم نبوت کا پرچار کرنے والے مدارس کے تحفظ ، بقا اور سلامتی کیلئے ہر مزید پڑھیں
سعودی نصاب تبدیل: درسی کتب میں اسرائیل سے دوستی کا سبق پڑھایا جائیگا
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت اور عالمی صہیونی لابی نے سعودی عرب کو درسی نصاب میں تبدیلی پر قائل کرلیا ہے جس کے بعد اب سعودی درسی کتابوں سے اسرائیل، یہودیوں اور صہیونیوں کیخلاف مواد ہٹا کر اس کی جگہ اسرائیل سے ‘دوستی’ کا سبق پڑھایا جائے مزید پڑھیں
غزنی: ختم قرآن کی محفل میں دھماکا، 15 افغان شہری ہلاک، 20 زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں ختمِ قرآن کی محفل میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 15 شہری ہلاک اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق بم دھماکا غزنی کے ضلع گیلان میں ہوا جہاں ایک گھر میں نماز جمعہ کے مزید پڑھیں
فرانس: عدالت نے میگزین چارلی ہیبڈو حملے کی معاونت کرنیوالے 14 ملزمان کو سزا سنادی
پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی عدالت نے متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر 5 سال قبل ہونے والے حملے کے الزام میں 14 افراد کو سزا سنادی۔ فرانس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین چارلی ہیبڈو کے دفاتر اور مارکیٹ پر 2015 میں حملہ کرنے والے افراد کے گروپ کے مزید پڑھیں
ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کیخلاف مقدمہ درج
ممبئی (ڈیلی اردو) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
سری لنکا: کورونا وائرس سے ہلاک مسلمانوں کی لاشیں جلانے پر کشیدگی
کولمبو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے پندرہ مسلمانوں کو دفنانے کی بجائے، اہل خانہ کی مرضی اور اسلامی روایات کے برخلاف ،جلانے پر مسلم برادری شدید برہم ہے۔ سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر جانے والے افرادکی میتیں اہل خانہ کو لوٹانے مزید پڑھیں
انسداد اسلامی شدت پسندی بل: فرانس میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات، ڈیڑھ سو افراد گرفتار
پیرس (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) فرانس میں ’انتہاپسند اسلام‘ کے خلاف مجوزہ قانون کے تناظر میں بڑے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ نے ان مظاہروں میں شامل بعض افراد کو ’ٹھگ‘ قرار دیا ہے۔ فرانس میں مجوزہ سکیورٹی قانون کا مقصد تو ’انتہاپسند اسلام‘ کا انسداد ہے، تاہم اس بل کا مسودہ سامنے آنے مزید پڑھیں