لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں چلنے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ایک اسٹیشن (اسٹاپ) کا نام شاہ نور اسٹیشن سے تبدیل کر کے ختمِ نبوت اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ حکام نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ بتایا ہے کہ انہوں نے ، ان مزید پڑھیں
زمرہ: مذاہب
مفتی عبد المجید دین پوری سمیت 3 علماء کی ٹارگٹ کلنگ کے مجرم کی سزا کالعدم
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے مفتی عبد المجید دین پوری سمیت 3 علماء کی ٹارگٹ کلنگ میں سزا یافتہ مجرم علی حسان زیدی کی سزا کیخلاف اپیل منظور کرلی۔ جسٹس نذر اکبر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مفتی عبدالمجید دین پوری سمیت 3 علماء کی ٹارگٹ کلنگ میں مجرم کی اپیل پر مزید پڑھیں
عرب ملک مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) عرب مسلمان ملک مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکا کے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ آج ایک اور تاریخی پیش رفت ہوئی ہے۔ ہمارے دو قریبی دوست اسرائیل اور سلطنت مراکش نے ایک دوسرے کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں
مذہبی آزادی: پاکستان کو پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکی صدارتی استثنٰی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان اور چار دیگر ممالک کو مذہبی آزادیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک قرار دیے جانے کے بعد انہیں پابندیوں سے بچانے کے لیے صدارتی استثنٰی دینے کا اعلان کیا ہے۔ مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان سمیت نو ممالک کو مزید پڑھیں
تاریخی مسجد قوت السلام بھارتی انتہاپسند ہندوؤں کے نشانے پر
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بابری مسجد کے بعد اب بھارتی انتہا پسند ہندو قطب مینار پر قبضہ کرنے کی گھناؤنی سازش۔ دہلی کی عدالت میں مقدمہ کردیا۔ جھوٹے دعوے میں کہا گیا ہے کہ قطب مینار کے احاطے میں قائم قوت السلام مسجد ستائیس مندروں کو توڑ کر بنائی گئی ہے۔ بابری مسجد کے بعد مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مساجد حملے میں انٹیلیجنس ناکامی پر معافی مانگ لی
کرائسٹ چرچ (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کی 800 صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور نے کئی چیزیں یوٹیوب سے سیکھیں جب کہ ملک میں اسلامی انتہا پسندی پر تو نظر رکھی گئی لیکن انٹیلی جنس اداروں نے دائیں بازو کی انتہا پسندی کو نظر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، مسیحی صحافی قیس جاوید ہلاک
ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی/اے ایف پی/اے پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک۔ بیورو چیف ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کینٹ تھانے کی حدود مدینہ کالونی میں بلوچ چوک کے قریب نامعلوم افراد مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ یونیفارم پہن رکھی ہے، ان گروہوں کے اہلکاروں نے رینکس کے مزید پڑھیں
بھارت: نئی دہلی میں لاکھوں سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف احتجاج
نئی دہلی (ڈیلی اردو) وائس آف فریڈیم کے صدر امرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ سکھ کمیونٹی ہندو توا نظریے کو چیلنج کرنے کیلئے کھڑی ہے، دہلی سمیت پوری دنیا میں سکھوں نے آواز بلند کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہندوتوا مزید پڑھیں
بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کو غیر آباد جزیرے پر منتقل کرنا شروع کردیا
ڈھاکا (ڈیلی اردو/وی او اے) بنگلہ دیش نے کچھ روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار کے متنازعہ جزیرے پر بھیجنا شروع کر دیا ہے، جب کہ دوسری جانب انسانی حقوق کے گروپ یہ عمل روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی بحریہ اور فوج کی سات کشتیاں کاکس بازار کے پناہ گزیں کیمپ سے مزید پڑھیں