احمدیوں کے قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر انسانی حقوق کے اداروں کی تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے تین گروپوں نے مشترکہ طور پر پاکستان میں جماعتِ احمدیہ کے ارکان کو ہدف بنا کر ہلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں فوری اقدامات کرے۔ ہیومن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، امام بارگاہ کے متولی سمیت 4 افراد ہلاک

اسلام آباد+ ڈی آئی خان (ش ج ط/توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا بڑا واقعہ رونما ہوا، گاڑی میں سوار امام بارگاہ کے متولی سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے 200 قریب ہالف مون ہوٹل میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے مسلمان عالم دین عبد الناصر بینبریکا کی شہریت منسوخ کردی

سڈنی (ڈیلی اردو) آسٹریلیا نے الجزائر میں پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالم دین کی شہریت منسوخ کردی ہے جسے 2005 میں میلبرن میں فٹ بال میچ بم دھماکوں کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد سیل کی رہنمائی کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ عبد الناصر بینبریکا وہ پہلے فرد ہیں جن سے مزید پڑھیں

بھارت میں شادی کے ذریعے مذہب کی ”جبراً ” تبدیلی جرم قرار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارت کی ریاست اُتر پردیش کی حکومت نے زبردستی مذہب کی تبدیلی یا شادی کے ذریعے مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کرنے کو جرم قرار دے دیا ہے۔ نئے قانون کے تحت مختلف مذاہب کے جوڑوں کو شادی سے قبل ضلعی مجسٹریٹ کو دو ماہ قبل نوٹس دینا پڑے گا۔ اگر مزید پڑھیں

ایغور مسلمانوں کی حمایت کیوں کی، چین کی پوپ فرانسس پر تنقید

بیجنگ + پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) چین نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔ منگل کے دن چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کا صحافیوں سے مزید پڑھیں

پنجاب: ننکانہ صاحب میں 31 سالہ احمدی ڈاکٹر کا قتل، والد سمیت 3 افراد زخمی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ میں احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر فائرنگ کی گئی جس میں اس خاندان کا ایک نوجوان ڈاکٹر ہلاک اور والد سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جماعت احمدیہ کے ترجمان سلیم الدین کے مطابق ضلع ننکانہ میں مڑھ بلوچاں کے علاقے مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس: مرکزی ملزم عمران کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشاور ہائی کورٹ نے مشال خان قتل کیس میں مرکزی ملزم عمران علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 25 ملزمان، جن کو ضمانت پر مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (ڈیلی اردو) مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ آج انتقال کرگئے ہیں۔ فیملی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خادم رضوی مزید پڑھیں

راولپنڈی: حکومت سے معاہدے کے بعد تحریک لبیک کا فیض آباد میں دھرنا ختم

اسلام آباد + راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وفاقی حکومت اور انتظامیہ نے اسلام آباد میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے کے ساتھ دھرنا دینے والی تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے ساتھ مذاکرات کے بعد مبینہ طور پر چار نکاتی معاہدہ کیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے چند مزید پڑھیں

میانمار: آنگ سان سوچی کی نیشنل لیگ فار ڈیمو کریسی پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب، روہنگیا کیلئے ووٹنگ ممنوع

نیپیدوا (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی اور ان کی برسر اقتدار پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیمو کریسی نے ملک کے قومی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انتخابات میں مسلم روہنگیا اقلیت کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ مبصرین کے مطابق انتخابات کے باوجود مزید پڑھیں