فرانس میں شدت پسندی: 76 مساجد کے خلاف تحقیقات شروع

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی حکام نے اسلامی انتہا پسندی سے ممکنہ روابط کی بنیاد پر درجنوں مساجد اور عبادت کے لیے مختص ہالز کا معائنہ شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ جیرالڈ ڈارمانین نے اس کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر مساجد ’علیحدگی پسندی‘ کی حوصلہ افزائی کرتی مزید پڑھیں

پنجاب: جبراً مذہب تبدیلی کے کیسز سب سے زیادہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں گزشتہ سات سال کے دوران مبینہ طور پر مذہب کی جبراً تبدیلی کے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں ہوئے جب کہ صوبہ سندھ دوسرے نمبر پر رہا۔ یہ تجزیہ پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل ’24 نیوز’ کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے لائسنس معطلی کے خلاف چینل ’24 نیوز’ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پیمرا کا چینل 24 کے لائسنس مزید پڑھیں

پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور

لاہور (ڈیلی اردو) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ گورنر پنجاب سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن پر مبارکباد دی۔ گورنر پنجاب چوہدری مزید پڑھیں

پشاور: مزار حملہ کیس میں لشکر اسلام کا اہم کمانڈر بری

پشاور (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک دہائی قبل پشاور کے مضافات میں ایک مزار پر حملے کے الزام کا سامنا کرنیوالے کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے کمانڈر کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائل کو مکمل کرتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ ملزم گلبت ملک دین خیل کے خلاف الزام مزید پڑھیں

او آئی سی نے اقوام متحدہ سے مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

ریاض (ڈیلی اردو) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ سے مذہب کی توہین کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ او آئی سی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ مذہب کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کے لیے قرار داد جاری کرے۔ اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ او آئی مزید پڑھیں

ماہر آثار قدیمہ کا حضرت عیسیٰؑ کا گھر دریافت کرنے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ماہر آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سالوں کی کڑی محنت کے بعد حضرت عیسیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا گھر دریافت کر لیا ہے۔ British archaeologist claims to have identified #Jesus’ childhood home in #Nazareth. https://t.co/woQ3CEWPvu #RomanMiddleEast #Archaeology #RomanArchaeology #Israel pic.twitter.com/rpytD6HNSg — Roman مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستانی امام مسجد لقمان حیدر پر تاحیات پابندی عائد

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں ویلر لا بیل کے علاقے میں ایک پاکستانی مسجد کے امام لقمان حیدر کو 18 مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ فرانس میں ان کے داخلے پر تا حیات پاپندی بھی عائد کی دی گئی ہے۔ جمعرات کو پنتواس کی عدالت نے ڈیڑھ سال قید اور فرانسیسی علاقوں میں مزید پڑھیں

احمدیوں کے قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر انسانی حقوق کے اداروں کی تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے تین گروپوں نے مشترکہ طور پر پاکستان میں جماعتِ احمدیہ کے ارکان کو ہدف بنا کر ہلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں فوری اقدامات کرے۔ ہیومن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، امام بارگاہ کے متولی سمیت 4 افراد ہلاک

اسلام آباد+ ڈی آئی خان (ش ج ط/توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا بڑا واقعہ رونما ہوا، گاڑی میں سوار امام بارگاہ کے متولی سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے 200 قریب ہالف مون ہوٹل میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں